Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
طالبان حملوں کی صلاحیت ختم کردی: فوج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2014, 12:10 PM
اسلام آباد ( کاروان ڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ طالبان شدت پسندوں کی پاکستان میں منظم حملے کرنے کی صلاحیت ختم کر دی گئی ہے اور بکھرنے کے بعد اب وہ اکا دکا حملے کر رہے ہیں۔ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ شدت پسند دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں۔سیاسی بحران میں کسی فریق کی حمایت نہیں کر رہے ۔ ہم نے نہ پہلے کسی ایک فریق کی حمایت کی ہے نہ آئندہ کریں گے۔ پاک فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو انٹرویو میں طالبان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ وہ دوبارہ سر نہیں اٹھا رہے بلکہ وہ بکھر جانے کے بعد ادھر ادھر حملے کر رہے ہیں۔ کبھی کوئٹہ میں حملہ کر دیا، کبھی کراچی میں، لیکن اگر آپ یہ کہیں کہ پہلے جیسا کہ ان کا ایک ٹھکانہ تھا جہاں سے وہ منصوبہ بنا کر، بم لے کر، بارود سے بھری گاڑی تیار کر کے ملک کے مختلف حصوں میں حملے کر رہے تھے تو ان کی وہ صلاحیت ختم ہو گئی ہے۔ میجر جنرل عاصم سلیم نے کہا کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن سے ان شدت پسندوں کو بہت بڑا دھچکہ پہنچا ہے۔شمالی وزیرستان کا آپریشن اپنے اہداف حاصل کرتا ہوا کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے لیکن اس کے مکمل ہونے کے بارے میں ڈیڈ لائن نہیں دی جا سکتی۔تحریک طالبان پاکستان کی دوسرے درجے کی قیادت اس آپریشن کے دوران ماری جا چکی ہے یا گرفتار ہو چکی ہے لیکن ملا فضل اللہ اور اس کی کابینہ کے دیگر ارکان افغانستان کے علاقے کنڑ میں بیٹھے ہیں۔ یہ لوگ آپریشن ضربِ عضب شروع ہونے سے پہلے ہی فرار ہو گئے تھے۔ ہم نے افغان حکومت سے ان کی حوالگی کی بارہا درخواست کی ہے For more detail visit this link
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: طالبان حملوں کی صلاحیت ختم کردی: فوج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2014, 12:20 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: طالبان حملوں کی صلاحیت ختم کردی: فوج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2014, 09:09 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: طالبان حملوں کی صلاحیت ختم کردی: فوج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-14-2017, 11:46 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: طالبان حملوں کی صلاحیت ختم کردی: فوج -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2017, 12:05 PM
Pakistan is an independent state with the ability and reserve to protect itself from internal and external threats. Proud of Pakistan army. http://www.enews.pk/successfull-test...1729/:pakflag:
|
Bookmarks |
Tags |
ختم, فوج, کردی, کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حکومتی کمیٹی، طالبان شوریٰ کی جلد ملاقات | karwanpak | General Discussion | 3 | 03-26-2014 02:48 PM |
نیک اعمال کی توفیق اور اولاد کی اِصلاح کیل | Anjani Larki | Dua and Duain | 1 | 10-30-2013 11:34 AM |
ایک شخص حضرت بایزید بسطامی رحمتہ الله علی¬ | pakeeza | Say For Islam | 12 | 08-28-2013 10:30 AM |
یہ ایک لمحہ جو دریافت کر لیا میں نے ...وصالِ جا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 06-14-2012 10:46 AM |
اولیاء اللہ کون؟ شیخ توصیف الرحمن الراشدی | mcitp-it | Other's Ulama Bayans | 0 | 05-30-2012 02:46 PM |