کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link |
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Baat Cheet -----Chat-Room(USERS) » Health & Care » کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت سے - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   09-09-2011, 10:48 PM


پھلوں کی افا دیت سے بھلا کون انکار کر سکتا ہے ۔ ہر پھل کی اپنی خصوصیات ہیں ‘ لیکن ظاہر ہے کہ فوائد کے لحاظ سے بعض پھل زیا دہ اہم ہیں اور بعض کم ۔ سیب کے فوائد کے سبھی لوگ عرصہ دراز سے قائل ہیں ۔ انگریزی کی ایک مشہور کہا وت کا مفہوم یہ ہے کہ اگر کوئی شخص روزانہ ایک سیب کھائے تو اسے معا لج کے پا س جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ لیکن اب جو تحقیق ہوئی ہے اس سے ظاہر ہو تاہے کہ کیلا بہترین پھل ہے ۔ جدید تحقیق کے مطابق کیلا توانائی ، حیا تین اور معدنی اجزا کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے ۔ ننھے منے بچوں کے لیے یہ خصوصی طور پر بہت مفید ہے ۔ کیلا زود ہضم ہے اور جسم میں مقویات کی کمی دور کرنے اور وزن گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔ کیلے کی ایک خصوصیت یہ بھی بتائی جا تی ہے اگر اسے مسل کر اس میں ایک بڑا چمچہ جئی کا آٹا ملا یا جائے اور پھر چہرے پر ملا جائے تو اس سے جلد نکھر جا تی ہے ۔ جدید تحقیق سے یہ بھی معلو م ہو اہے کہ کیلاکسی حد تک بڑھا پے کا راستہ بھی روکتا ہے اور ذہنی اضمحلا ل دور کر نے میں مدد دیتا ہے۔ درمیا نے کیلے میں 90 حرارے ہو تے ہیں جب کہ پروٹین ، نشاستہ ، ریشہ ، فاسفورس ، فولا د، سوڈیم ، پوٹاشیم اور حیا تین الف، ب اور ج (وٹامن اے، بی اورسی ) اس میں خاصی مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔ مغربی ممالک میں لو گ عموماً چتری دار کیلا پسند نہیں کر تے اور ایسے کیلے کو ترجیح دیتے ہیں جو پوری طر ح پکا نہ ہو ، لیکن نئی تحقیق بتاتی ہے کہ چتری دار کیلا زیا دہ مفید ہو تا ہے ۔ وجہ یہ ہے کہ جب کیلا خو ب پک جاتا ہے۔ تو اس کا زیا دہ نشاستہ شکر میں تبدیل ہو کر اسے مزے دار بھی بنا دیتا ہے اور زود ہضم بھی۔

کیلا اس لیے زیادہ مقبول ہو رہا ہے کہ اس میں پائی جانے والی نشاستے کی زیادہ مقدار ہمارے جسم میں توانائی کی گرتی ہو ئی سطح کو فوری طور پر سنبھال لیتی ہے ۔ پھر یہ بھی ہے کہ جو لوگ عام غذا ہضم کر نے میں دقت محسو س کرتے ہیں وہ کیلا بہ آسانی ہضم کر لیتے ہیں ۔ معدے کی حساسیت میں بھی کیلا کھا نے سے کمی ہو تی ہے ۔ ماہرین یہ تو پہلے سے ہی تسلیم کرتے رہے ہیں کہ کیلا کھانے سے معدے کی تیزابیت کم ہوتی ہے ، لیکن یہ انکشاف جدید تحقیق سے ہو اکہ کیلا ایسے خلیوں کے نشوونما میں مدد دیتا ہے جو معدے کی اندرونی جھلی کو تیزاب سے محفوظ رکھتے ہیں ۔ ماہرین کا خیا ل ہے کہ چو نکہ کیلے میں پو ٹاشیم بھی خو ب ہو تاہے لہذا یہ فشار خون کی زیادتی (ہا ئی بلڈ پریشر ) پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے ۔ کیلا اسہال روکنے میں بھی ممد ہو تاہے اسے مسل کر ابلے ہو ئے چاول میں ملا کر کھا یا جا سکتا ہے۔

انیسویں صدی کی بات ہے کہ بعض لو گ کیلے کے چھلکے سے مہا سوں ، مسوں اور چھا ئیوں کا علاج کر تے تھے ۔ جہاں مہا سے اور مسے ہو تے وہاں وہ کیلے کا چھلکا چپکا لیتے تھے ۔ رات کے وقت چھلکا چپکا یا جا تا اور صبح ہٹا دیا جا تا تھا اور یہ علاج ہفتے بھر جاری رہتا تھا۔ اب اس مقصد کے لیے چھلکے چپکانے کی ضرورت نہیں ، کیوں کہ بہت سی کریموں سے اس کا علاج کیا جاتا ہے۔ ماہرین عام طو ر پر یہ کہتے ہیں کہ ہمیں دن بھر میں پانچ با ر پھل اور سبزی مناسب مقدار میں کھا نی چاہیے ۔ کیوں کہ یہ جسمانی نشو ونما میں بڑی اہمیت کے حامل ہیں ۔

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
*NRB* *NRB* is offline
 


Posts: 64,330
My Photos: ()
Country:
Join Date: Oct 2011
Gender: Male
Default Re: کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت س® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   02-09-2012, 10:24 PM

kela waki mufeed phal he

 



(#3)
Old
SHAYAN SHAYAN is offline
 


Posts: 84,290
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Male
Default Re: کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت س® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-16-2012, 09:46 AM

In4mative Thread
T 4 S

 

(#4)
Old
ROSE ROSE is offline
 


Posts: 52,341
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender: Female
Default Re: کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت س® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   07-17-2012, 06:46 PM

thanks

 






Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
(#5)
Old
ღƬαsнι☣Rασ™ ღƬαsнι☣Rασ™ is offline
 


Posts: 29,879
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Sep 2010
Gender: Male
Default Re: کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت س® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-28-2012, 11:34 AM

Nice Post
thanks for sharing

 



●❤ღ Dяєaм Lоvєґ ღ❤●






(#6)
Old
Abewsha Abewsha is offline
Banned
 


Posts: 18,452
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2011
Gender: Female
Default Re: کیلا کھایے، صحت بنایئے پھلوں کی افا دیت س® - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-31-2013, 09:26 PM

nice sharing................

 

Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
افا, دیت, سے, صحت, کی, کیلا

« Previous Thread | Next Thread »

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
کیلا کھایے، صحت بنایئے ROSE Health & Care 3 06-02-2013 11:12 PM
کى لیکس نے ڈھول بجایا،کرتوتوں سے پردہ اٹھ ROSE Funny Poetry 15 10-02-2011 10:29 PM
دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا AYAZ Urdu Writing Poetry 12 08-18-2011 03:46 AM
اپنے ماحول سے بھی قیس کے رشتے کیا کیا ! HEER Miscellaneous/Mix Poetry 5 08-04-2011 04:43 AM
کیسے رات کٹی ،کیسے دن بیتا، میں بھی بھلادو Captain Miscellaneous/Mix Poetry 6 12-10-2010 10:05 AM


All times are GMT +5. The time now is 12:18 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG