Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Apni Online Privacy Yaqini Banein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-03-2015, 03:01 PM
اپنی آن لائن پرائیویسی یقینی بنائیں
ویب سائٹس آپ کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کی اس قدر جاسوسی کرتی ہیں کہ آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ ایک تجربہ کرنے کے لیے کبھی مختلف ایئرلائنز کی ویب سائٹس پر جا کر کسی ملک کی فلائٹ چیک کریں۔ پھر جادو دیکھیں، فیس بک پر ضرور آپ کو اسی فلائٹ کی پوسٹ ملے گی، چاہے آپ نے اس ایئرلائن کے پیج کو لائیک ہی نہ کر رکھا ہو۔ یہ تو ایک مثال ہے، فیس بک اور گوگل سمیت ہر ویب سائٹ جتنی ہو سکے آپ کی جاسوسی کرتی ہے۔ آج کے دور میں جب ہم کریڈٹ کارڈز سے ادائیگیاں کرتے ہیں، اپنے بینک اکاؤنٹس کو آن لائن چیک کرتے ہیں ہمیں اپنے براؤزر میں بہترین سکیوریٹی شامل کرنے کی ضرورت ہے اور اس کام کے لیے بہترین پلگ اِن بلر (Blur) کی صورت میں دستیاب ہے۔ یہ پلگ اِن پہلے ڈو ناٹ ٹریک می کے نام سے موجود تھا، لیکن اب اس میں مزید نئے فیچرز شامل کر کے اس کا نام بھی بدل دیا گیا ہے۔ یہ پلگ اِن آپ کے براؤزر میں آپ کی تمام حساس معلومات کو دوسروں کی دسترس سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس کی موجودگی میں کوئی ویب سائٹ آپ کی بینک کی معلومات تو کیا آپ کا ای میل ایڈریس تک نوٹ نہیں کر سکتی۔ اس کے علاوہ تمام ویب سائٹس کو آپ کی انٹرنیٹ کی سرگرمیوں کی بھنک بھی نہیں پڑتی۔ یہ پلگ اِن آپ کو گوگل کے ذریعے محفوظ سرچ کرنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔ اس کے علاوہ نیا اکاؤنٹ بناتے وقت آپ کے لیے مشکل پاس ورڈ بنانے میں بھی مدد دیتا ہے۔ بلر کو استعمال کرنے کے لیے سائن اپ کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ زیادہ مشکل نہیں۔ اس کی ویب سائٹ پر جا کر رجسٹر کے بٹن پر کلک کری، انتہائی مختصر سا فارم جس میں صرف ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ ٹائپ کرنا ہے کے ذریعے آپ سائن اپ مکمل کر سکتے ہیں۔اکاؤنٹ بنتے ہی اگلے صفحے پر آپ کے براؤزر کے اعتبار سے پلگ اِن کا انسٹالیشن ربط موجود ہو گا۔ بلر تمام براؤزرز یعنی موزیلا فائر فوکس گوگل کروم انٹرنیٹ ایکسپلورر اور اوپرا وغیرہ لیے دستیاب ہے۔ https://dnt.abine.com/#blur
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Apni Online Privacy Yaqini Banein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-03-2015, 04:56 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: Apni Online Privacy Yaqini Banein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-05-2015, 08:08 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Apni Online Privacy Yaqini Banein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-06-2015, 04:54 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Apni Online Privacy Yaqini Banein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-10-2015, 10:55 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: Apni Online Privacy Yaqini Banein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 08:54 AM
|
Bookmarks |
Tags |
apni, banein, online, privacy, yaqini |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
USB Ko BooTable Banein | (*JiĢδR*) | Computer and Information Technology | 7 | 04-28-2014 10:46 AM |
Bachon Ki Online Picture Diary Banein | (*JiĢδR*) | MobiLe Zone | 0 | 04-05-2014 02:59 PM |
Privacy ho to asi hoo :) | (―*♥€»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«€♥*―) | Pics And Images | 12 | 12-07-2011 06:49 PM |
*~Privacy~* (See It) | SHAYAN | Pics And Images | 27 | 12-03-2011 10:44 PM |