Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2011, 06:03 PM
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار میں میری زیست کے کسی موڑ پر جو مجھے ملا تھا بہار میں وہی اک امید ہے آخری، اسی ایک شمع سے روشنی کوئی اور اس کے سوا نہیں، میری خواہشوں کے دیار میں وہ یہ جانتے تھے کہ آسمانوں کے فیصلے ہیں کچھ اور ہی سو ستارے دیکھ کے ہنس پڑے مجھے تیری بانہوں کے ہار میں یہ تو صرف سوچ کا فرق ہے یہ تو صرف بخت کی بات ہے کوئی فاصلہ تو نہیں، تیری جیت میں میری ہار میں ذرا دیکھ شہر کی رونقوں سے پرے بھی کوئی جہان ہے کسی شام کوئی دیا جلا، کسی دل جلے کے مزار میں کسی چیز میں کوئی ذائقہ کوئی لطف باقی نہیں رہا نہ تیری طلب گداز میں نہ میرے ہنر کے وقار میں
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2011, 06:05 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2011, 06:16 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-29-2011, 03:14 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اُسی, ایک, رنج, سارے, شخص, قبول, مجھے, پیار, کے, ہیں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے | ROSE | Quran | 4 | 01-31-2018 11:41 AM |
ایک ہو کر بھی ہزاروں سے اُلجھ پڑتا ہے عشق پی | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Urdu Writing Poetry | 8 | 11-01-2011 04:30 PM |
حُکم من کے سجناں پیاریاں دا، قِصّہ عجب بہا | ROSE | Punjabi Poetry | 5 | 08-29-2011 03:29 AM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 5 | 08-24-2011 04:19 PM |