Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-04-2009, 06:40 PM
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما
اامریکی صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ اسلامی دنیا کے ساتھ حالت جنگ میں نہیں ہے اور ' بد اعتمادی‘ کی فضا کو ختم کرنے کی کوشش کرنی ہو گی۔ صدر اوباما نے یہ تقریر قاہرہ یونیورسٹی میں کی امریکی صدر نے قاہرہ یونیورسٹی میں اپنے خطاب کے دران کہا کہ یہ تاثر غلط ہےکہ امریکہ اسلامی دنیا کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی دنیا میں شدت پسندوں کی اقلیت نے بداعتمادی سے فاہدہ اٹھایا۔' نائن الیون کے حملوں اور مسلسل تشدد کی کاررائیوں کی بنیاد پر میر ے ملک میں بھی کچھ لوگوں نے یہ خیال اپنا لیا کہ امریکہ اسلامی دنیا کا امریکہ کے بارے میں معاندانہ رویہ رکھتی ہیں‘۔ براک اوباما نے کہا کہ امریکہ نہ افغانستان میں اپنی فوج رکھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اس کو وہاں کسی اڈے کی ضرورت ہے۔'کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ امریکہ افغانستان میں اپنی فوج کو ہمیشہ کے لیے رکھنا چاہتا ہے اور نہ ہی ہمیں وہاں اڈوں کی ضرورت ہے۔ نوجوان فوجیوں کی زندگی قربان کرنا بہت ہی تکلیف دہ عمل ہے ۔ یہ سیاسی اور معاشی طور پر بہت مہنگی ہے۔‘ امریکی صدر نے کہا اگر انہیں یقین ہو جائے کہ افغانستان اور اب پاکستان سے متشدد لوگ ختم ہو گئے ہیں تو وہ اپنا ایک فوجی بھی افغانستان میں نہیں رکھنا چاہیں گے۔ براک اوباما نے کہا کہ وہ اسلامی دنیا اور امریکہ کے تعلقات میں ایک ایسے نئے دور کا آغاز کرنے آئے ہیں جو باہمی مفادات اور عزت پر مبنی ہو۔ امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل اور امریکہ کا تعلق اٹوٹ ہے اور فلسطینوں کو تشدد کا راستہ چھوڑنا ہوگا۔' تشدد کے ذریعےمزاحمت غلط ہے اور یہ کبھی کامیاب نہیں ہوتی۔‘ انہوں نے اسرائیلوں سے کہا کہ وہ فلسطین کے وجود کو تسلیم کریں۔ نہوں نے کہا کہ یہودی بستیوں میں توسیع کے عمل کو روکے بغیر فلسطین اور اسرائیل کے مسئلے پر کوئی پیشرفت ممکن نہیں ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہودیوں کی نسل کشی کی حقیقت کو نہ ماننا انتہائی غلط ہے۔انہوں نے کہا فلسطینوں کی موجودہ حالت ناقابل براشت ہے صدر براک اوباما نے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے کہ ایک شخص کا قتل ساری انسانیت کا قتل ہے اور ایک شخص کو بچانا ساری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے قرآن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ سچ بولیں۔‘ انہوں نے کہا مسلمانوں کو امریکہ کے بارے میں اپنی رائے کو بدلنا ہو گا اور یہودیوں کے بارے میں گھسے پٹے خیالات سے جان چھڑانی ہوگی۔ انہوں نے کہا فلسطین کے مسئلے کا حل دو ریاستی منصوبے میں ہے۔ امریکی صدر نے تسلیم کیا کہ ایک تقریر سے سالوں کا بداعتمادی دور نہیں ہو سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقن کو وہ باتیں کہنی ہوں گے جو وہ اپنےدل میں رکھتے ہیں اور بند دروازوں کے پیچھے کرتے ہیں۔
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Actions are louder than words. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-05-2009, 03:23 PM
Actions are louder than words. If US wants better relations with Muslims than It should stop war in Iraq, Afghanistan and proxy war in Pakistan. it should pull out its troops from and end its bases from all Muslim countries. It is fact that There was no violence in Iraq before US invasion. There was no violence in Afghanistan before US invasion. There was no violence in Pakistan before Pakistan become ally in so called war on terror. How can Muslim trust on America, when its forces are killing Muslim in Iraq, Afghanistan and Pakistan (drone attacks).
|
Bookmarks |
Tags |
آئیے, باب, نیا, کا, ہیں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کام کا دباؤ کیمیائی تبدیلیاں لاتا ہے | ! HEER | Health & Care | 9 | 06-02-2013 11:21 PM |
افغانی کباب ٹماٹر گریوی کے ساتھ | ! HEER | Cooking Section | 8 | 03-12-2012 03:15 PM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
تصویروں میں:سری لنکا بمقابلہ پاکستان | -|A|- | Cricket Images | 19 | 08-21-2011 04:13 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |