Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2015, 01:04 PM
تصاویر اور وڈیوز اپنے گوگل اکاؤنٹ پر بیک اپ کریں اَ ن لمیٹڈ گنجائش کی سہولت کے ساتھ
اسمارٹ فون میں موجود کیمرے نے ہر شخص کو فوٹوگرافر بنا دیا ہے۔ اس کے علاوہ فونز میں چونکہ اچھے معیار کے کیمرے نصب ہونے لگے ہیں اس لیے ان سے بنی تصاویر کا سائز بھی بہت زیادہ ہوتا ہے۔ اس وجہ سے ہر کسی کو ڈرائیواسپیس کی کمی کا سامنا ہے۔ اگر کسی آن لائن کلاؤڈ اسٹوریج پر اپنی تصاویر اور وڈیوز بیک اپ کرنے کی بات کی جائے تو وہاں مسئلہ سامنے آتا ہے محدود گنجائش کا۔ اب ’’گوگل فوٹوز‘‘ میدان میں آ چکا ہے، اس کے ہوتے ہوئے اسے سارے مسائل دُم دبا کر بھاگ جائیں گے۔ گوگل کی اس نئی شاندار سروس کی بدولت اب آپ ڈیسک ٹاپ یا اسمارٹ فون جہاں سے چاہیں اپنی تصاویر اپنے گوگل اکاؤنٹ میں محفوظ کر سکتے ہیں جہاں گنجائش کی کوئی قید نہیں، بلکہ سبھی کو اَن لمیٹڈ اسپیس مہیا کی جائے گی۔ گوگل فوٹوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل ربط پر جائیے: photos.google.com/apps انسٹالیشن کے بعد اس میں آپ کو اپنی گوگل آئی ڈی سے لاگ اِن ہونا پڑے گا۔ اگر آپ نے ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن فعال کر رکھی ہے تو اس کی سپورٹ بھی اس میں موجود ہے۔ اس کے بعدبیک اپ کے آپشنز سامنے ہوں گے۔ یہاں کیمرہ اینڈ اسٹوریج کارڈز، ڈیسک ٹاپ اور مائی پکچرز کے فولڈرز پہلے سے منتخب ہوں گے کہ ان میں موجود تصاویر خود بخود اپ لوڈ کر دی جائیں۔ آپ چاہیں تو انھیں اَن چیک کر کے اپنی پسند کے فولڈر Add کے بٹن پر کلک کر کے شامل کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد فوٹو سائز کی باری ہے، یہاں آپ High quality کو سلیکٹ کر کے مفت اَن لمیٹڈ اسٹوریج حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے باوجود یہ بات یاد رکھنے کی ہے کہ تصویر 16 میگا پکسلز تک کی ہونی چاہیےورنہ وہ بیک اپ نہیں ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ وڈیوز کا سائز بھی 1080 پکسلز سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ ظاہر ہے اس پابندی سے شاید ہی کوئی متاثر ہو، کیونکہ ہمارے پاس موجود اچھے سے اچھا کیمرہ بھی تصویر اور وڈیواس حد میں رہتے ہوئے ہی بناتا ہے اس لیے فکر کی کوئی بات نہیں۔ لیکن اگر آپ چاہیں تو یہ بھی کفیگر کر سکتے ہیں کہ بڑے سائز کی تصویروں کو کمپریس کر دیا جائے۔ غرض تصاویر اور وڈیوز کو بیک اپ کرنے کے لیے ’’گوگل فوٹوز‘‘ سے بڑھ کر شاید ہی کوئی ایپلی کیشن یا پروگرام موجود ہوگا۔ اس سے پہلے ہم ’’ون ڈرائیو‘‘ کو بھی آزما چکے ہیں جو کہ فون میں موجود تصویروں کو فوراً اپ لوڈ کر دیتی ہے لیکن اس میں ’’گوگل فوٹوز‘‘ جیسے فیچرز موجود نہیں۔ گوگل فوٹوز اینڈروئیڈ ڈیوائسز، آئی فون و آئی پیڈ اور ڈیسک ٹاپ یعنی تینوں اہم اور بڑے پلیٹ فارمز کے لیے مفت دستیاب ہے
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2015, 01:12 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2015, 02:24 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-18-2015, 04:50 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-18-2015, 10:56 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-21-2015, 11:30 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-21-2015, 01:25 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-27-2015, 09:14 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: Pictures aur Video Google Par Backup Karein Unlimited -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-15-2016, 05:59 PM
|
Bookmarks |
Tags |
aur, backup, google, karein, par, pictures, unlimited, video |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ab Google Kr K Apna Phone Talash Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 3 | 06-19-2015 04:59 PM |
File Sy Pictures Alag Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 3 | 04-14-2014 10:38 AM |
Video Ko Hath K Ishare Sy Play Karein aur Stop Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 10 | 03-31-2014 11:48 AM |
Android, Iphone & Ipod K Liye Video Download Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 3 | 03-25-2014 09:52 AM |
Sania Mirza Wedding Pictures and Video | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Pics And Images | 12 | 01-03-2012 08:02 AM |