Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، م -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-09-2011, 06:22 PM
ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق عام مصالحوں میں استعمال ہونے والی ”دار چینی “ دماغی بیماری ” الزائیمر“ سے بچانے میں مفید ثابت ہوتی ہے ۔ امریکہ میں 65سال کے ہر 8میں سے ایک شہری کو یہ عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔ تل ابیب یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی ٹیم نے دار چینی کے اندر ایک خاص جزو”سیپٹ“دریافت کیا ہے جس سے یادداشت ختم ہو جانے والی بیماری کاخاتمہ ممکن ہے ۔ ماہرین نے دار چینی کو پیس کر اس میں سے محلول نما عرق حاصل کیا۔ جب اس محلول کو چوہوں کے پینے کے پانی میں گھولا گیا تو چوہوں میں اس بیماری کے اثرات کم ہونے لگے ۔ 4ماہ کے اس تجربے سے معلوم ہوا کہ تمام چوہے اس مرض سے باہر نکل آئے ہیں۔ ماہرین طب نے اس کیمیاوی عنصر کا لیبارٹری میں مکمل تجزیے کے بعد اس کی ماہیت اور سائنسی ہیت کو دریافت کیا ہے، تحقیق مکمل کرنے والے پروفیسر مائیکل اویدا نے یہ کام تل ابیب اسرائیل یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی میں مکمل کیا۔ انہوں نے کہا کہ دار چینی کایہ عنصر نہ صرف الزائیمرکو روکتا ہے بلکہ مرض لاحق ہونے کے بعد اس کا خاتمہ بھی کرتا ہے ۔ __________________
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-09-2012, 10:04 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 09:39 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2012, 09:49 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 11:29 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-31-2013, 09:32 PM
|
Bookmarks |
Tags |
دار, م, مرض, مفید, میں, چینی, ہے، |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مدینہ منورہ کے فضائل احادیث کی روشنی میں۔® | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-08-2012 07:16 PM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
میرے دل میں ہے یاد محمد مجھے دنیا کی پروا نہ | ROSE | Islamic Poetry | 10 | 08-26-2011 06:50 AM |
نفرتیں، بے مہریاں، خود غرضی و ناکامیاں | life | Ashaar's | 9 | 08-25-2011 03:32 AM |
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں & | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 10-05-2010 04:19 AM |