Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
خاموش محبت" -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-23-2011, 05:39 PM
کہتے ھیں کہ محبت اور عداوت کبھی پوشیدہ نہیں رہتی ۔۔۔ لیکن اس دھرتی پر ایسے لوگ بھی بستے ھیں جن کی محبتیں ادھوری ھیں ۔۔جن کے نصیبوں میں تنہائیاں لکھی ھوتی ھیں ۔۔۔۔جنھیں اپنے پیاروں کی رفاقت ان کا سنگ کبھی نصیب نہیں ھوتا جو دوسروں کے نام پر اپنی گمنام زندگی بسر کردیتے ھیں ان کے ہر غم کو سینے سے لگاکر رکھتے ھیں ان کا ظلم وستم ہنس کر جھیلتے ھیں لیکن کبھی آہیں نہیں بڑھتے ۔۔یہ لوگ کبھی اپنی محبتوں کا صلہ نہیں مانگتے کبھی کسی پر اپنی محبت کا روگ آشکار نہیں کرتے کبھی کسی کے سامنے اپنی قسمت کا رونا نہیں روتے نہ جانے روح میں کتنے شگاف رکھتے ھیں لیکن پھر بھی لوگوں سے ہنسی خوشی ملتے ھیں اور وقت کو دھوکہ دیتے ھیں پھر خاموش محبت تحبکے یہ پہر ھوکر لبوں پر خاموشی لیئے اس دارفانی سے کوچ کرجاتے ھیں
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: خاموش محبت" -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2011, 10:53 AM
Quote:
very nice sharing..........
|
(#3)
|
|
|||
Re: خاموش محبت" -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2011, 11:08 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: خاموش محبت" -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2011, 01:27 PM
|
Bookmarks |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:25 PM |
صحت بخش اور مفید | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
خواہشات کی محبت (خوب) آراستہ کر دی | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:39 PM |
بہار-ا-غل میں محمّد کی شان خوشبو دے | ROSE | Islamic Poetry | 7 | 09-11-2011 03:54 PM |
تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو | RAJA_PAKIBOY | MF Design Poetry | 9 | 07-21-2010 04:58 AM |