قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Literature » Urdu Literature » قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ΠязαmℓάиΠ ღ♥●
Gender: Female
New قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-20-2015, 09:37 AM

قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائی سے مسلمان بنادیا۔ یہ ڈاکٹر غرینیہ تھے جو پیرس کے ایک کامیاب طبیب ہونے کے علاوہ فرانسیسی حکومت کے رکن تھے۔ اسلام قبول کرنے کے بعد وہ حکومت سے الگ ہوگئے اور پیرس چھوڑ کر فرانس کے ایک چھوٹے گائوں میں سکونت اختیار کرلی اور خدمت خلق میں مصروف ہوگئے۔
محمود مصری نے ان سے ان کے مکان پر مل کر ان کے اسلام قبول کرنے کا سبب دریافت کیا۔
قرآن کی ایک آیت، ڈاکٹر نے جواب دیا۔
کیا آپ نے کسی مسلمان عالم سے قرآن پرھا ہے، نہیں میری اب تک کسی مسلمان عالم سے ملاقات نہیں ہوئی۔
پھر یہ واقعہ کیوں کر پیش آیا۔
ڈاکٹر غرینیہ نے جواب دیا۔ مجھے اکثر سمندری سفروں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہے، میری زندگی کا بڑا حصہ پانی اور آسمان کے درمیان بسر ہوا ہے۔ اسی طرح ایک سفر میں ایک بار مجھے قرآن کا فرانسیسی ترجملہ ملا۔ یہ موسیو قاری کا ترجمہ تھا، میں نے اسے کھولا تو سورہ نور کی ایک آیت سامنے تھی جس میں ایک سمندری نظارے کی کیفیت بیان کی گئی۔
ترجمہ: جیسے اندھیرا گہرے سمندر میں، اس کا ڈھانپ لیا ہو موج نے، لہر کے اوپر لہر، اس کے اوپر بادل۔ اندھیرے پر اندھیرا اس حالت میں ایک شخص اپنا ہاتھ نکالے تو توقع نہیں کہ وہ اس کو دیکھ سکے اور جس کو خدا نور نہ دے اس کے لیے کوئی روشنی نہیں۔
میں نے اس آیت کو نہایت دلچسپی سے پڑھا جس میں سمندری نظارے کی کیفیت بیان کی گئی تھی، جب میں نے آیت پڑھی تو میں تمثیل کی عمدگی اور انداز بیاں کی واقفیت سے بے حد متاثر ہوا، میں نے خیال کیا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ضرور ایک ایسے شخص ہوں گے جن کے رات اور دن میری طرح سمندری سفروں میں گزرے ہوں گے، پھر بھی مجھے حیرت تھی کہ انہوں نے گمراہیوں کی آوارگی اور ان کی جدوجہد کی بے حاصلی کو کیسے مختصر الفاظ میں بیان کیا ہے گویا کہ وہ رات کی سیاہی، بادلوں کی تاریکی اور موجوں کے طوفان میں ایک جہاز پر کھڑے ہیں اور ایک ڈوبتے ہوئے شخص کی بدحواسی کو دیکھ رہے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ سمندری خطرات کا کوئی بڑے سے بڑا ماہر بھی اتنے کم الفاظ میں اتنے کامیاب طور پر خطرات بحر کی تصویر کشی نہیں کرسکتا۔
لیکن اس کے تھوڑے ہی عرصہ بعد مجھے معلوم ہوا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم عربی
نے کبھی زندگی بھر میں سمندر کا سفر نہیں کیا، اس انکشاف کے بعد میرا دل روشن ہوگیا۔ میں نے سمجھا کہ یہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز نہیں ہے بلکہ اس خدا کی آواز ہے جو رات کی تاریکی میں ہر ڈوبنے والے کے ہی حوصلہ کو دیکھ رہا ہوتا ہے،اس کے بعد میرے لیے اس کے سوا کوئی چارہ نہ تھا کہ میں مسلمان ہوجائوں۔

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
Flower~ Flower~ is offline
 


Posts: 14,110
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2011
Location: pakistan
Gender: Female
Default Re: قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-20-2015, 10:20 AM

beautiful sharing

 




~“She said, Never forget me
as if the coast
could forget the ocean
or the lung
could forget the breath
or the earth
could forget the sun,”~
(#3)
Old
(‘“*JiĢδR*”’) (‘“*JiĢδR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → ΅г ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   10-21-2015, 09:37 AM

Very nIce ......

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ίάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




(#4)
Old
Muntazir Nigahain Muntazir Nigahain is offline
 


Posts: 1,517
My Photos: ()
Country:
Join Date: Aug 2010
Location: شام کے سرمئی اندھ
Gender: Female
Default Re: قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-21-2015, 07:09 AM

umada post .....

 




Daam : dhoka ya daam tha
(#5)
Old
Rania's Avatar
Rania Rania is offline
 


Posts: 11,221
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender: Female
Default Re: قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت نے مجھے عیسائ - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   11-28-2015, 10:18 PM

Thanks for great sharing

 









Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
آیت, ایک, سی, قرآن, مجھے, نے, کریم, کی

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال بچوں کیلئے نقصان Rania Health & Care 2 02-19-2015 01:35 AM
Tajikistani Videoسمجھ آئے یا نہیں۔ لیکن پسند ضرور آئے گا۔& (‘“*JiĢδR*”’) Share Your Favourite Videos 0 07-09-2013 01:58 PM
Thread: انڈے میں چکنائی کی مقدار توقع سے بھی کم ROSE Health & Care 4 06-03-2013 11:40 PM
صحیح اسلامی عقیدے کی پہچان قرآن کی روشنی م life Quran 1 10-31-2012 03:33 PM
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! life Urdu Literature 7 10-25-2012 08:17 PM


All times are GMT +5. The time now is 02:30 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG