Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر د -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-02-2010, 04:49 PM
غزہ ۔۔۔ مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین میں حرکہ جہاد اسلامی کے رہنما شیخ خضر حبیب نے کہا کہ ہے عرب تنظیمیں علاقائی اور عالمی سطح پر اپنا موقف منوانے میں ناکام ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی خون ریزی میں دوبارہ تیزی آ گئی ہے۔ حبیب نے فلسطینی ٹی وی چینل ’’القدس‘‘ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عرب قیادت کے پاس اس وقت اسرائیل کے ساتھ بے سود اور بے فائدہ بات چیت کرنے کے علاوہ کوئی اختیار نہیں ہے۔ اس طرح کے مذاکرات کی کوئی انتہاء نہیں، انہوں نے کہا کہ عربوں کی جانب سے مذاکرات کی رہ اختیار کرنے اور عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل کی موافقت نے اسے دن رات ہماری قوم کا خون بہانے پر شیر کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام عرب ممالک مل کر بھی عرب لیگ کے زیر انتظام عرب امن منصوبہ بندی کمیٹی کی قرار داد پر عملدرآمد کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، انہوں نے جہاد میں شامل فلسطینی قیادت سے متحد ہونے اور ایک اجتماعی سیاسی پالیسی اپنا کر اسرائیلی جرائم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اپنی چھینی گئی زمین کی مکمل آزادی کے لیے لڑ رہی ہے اور تمام بین الاقوامی قوانین انہیں مزاحمت کا حق دیتے ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-03-2010, 02:09 AM
~ABDULLAH~ Bhai bohot achi sharing ki ap ney http://www.youtube.com/watch?v=CEZUgoEx2cE
|
(#3)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-03-2010, 10:13 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر ž -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-03-2010, 02:18 PM
Quote:
Shukriya janab.
|
(#5)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-09-2010, 10:24 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر ž -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-10-2010, 04:29 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-28-2010, 05:30 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر ž -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-28-2010, 05:48 PM
|
Bookmarks |
Tags |
جری, خون, د, ریزی, عرب, نے, پر, کر, کو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ویلنٹائن ڈے کا تاریخی پس منظر اور اس کی حیث | ROSE | Quran | 2 | 07-04-2012 01:01 PM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
حضرت عزرائیل کو جان لینے کی ڈیوٹی کیوں ملی | HarD-RocK | Say For Islam | 3 | 09-01-2011 07:18 AM |
اسلام کے عظیم ترین جرنل حضرت خالد بن ولید - ر& | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 7 | 07-19-2010 01:34 PM |
پیپلز پارٹ کا بلدیاتی انتخابات سے فرار - جی | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 0 | 07-10-2009 01:11 AM |