اسراء اور معراج: - Page 2 - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link | link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link| link|
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Islam » Islamic Issues And Topics » اسراء اور معراج:
Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!!

Advertisement
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#11)
Old
life life is offline
 
Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: اسراء اور معراج: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-26-2012, 02:28 AM

فائدہ:۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ایمان کا جزو لازم ہے۔ قرآن و سنت کی رو سے ضروری ہے کہ ہر شخص کے دل میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسم کی محبت اپنی جان، والد، اہل و عیال، مال و دولت اور دنیا کی سب چیزوں سے زیادہ ہو، جس کا دل آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس قسم کی محبت سے محروم ہے۔ وہ عذاب الٰہی کو دعوت دیتا ہے۔ اس پر دنیا میں یا آخرت میں، یا دونوں ہی میں عذاب نازل ہونے کی وعید ہے۔ جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اس قسم کی محبت رکھنے والے کے لیے دنیا اور آخرت میں گراں قدر فائدے اور عظیم ثمرات ہیں۔ لیکن صورت حال یہ ہے کہ بہت سے مسلمان اس بارے میں کوتاہی کا شکار ہیں بلکہ ایک بڑی تعداد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی حقیقت، اس کے تقاضوں اور علامتوں سے غافل ہے، جو تعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلمانوں سے اور مسلمانوں کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے، اس سے کسی بھی دوسرے رشتہ کو ذرہ برابر بھی نسبت حاصل نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا فرمانِ عالی شان ہے: ”نبی کا تعلق مومنوں کے ساتھ اس سے زیادہ ہے۔ جتنا ان لوگوں کا اپنے آپ سے ہے”۔ (الاحزاب۔6)۔

Sponsored Links
(#12)
Old
life life is offline
 
Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: اسراء اور معراج: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-26-2012, 02:29 AM

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے لے جتنے شفیق اور خیر خواہ تھے، وہ محتاجِ وضاحت نہیں۔ اللہ تعالٰی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس شفقت اور خیرخواہی کو دیکھتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مومنوں کے اپنے نفسوں سے بھی زیادہ حقدار، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کو دیگر تمام محبتوں سے فائق تر اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کو اپنی تمام خواہشات سے اہم قرار دیا ہے۔ لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کو سب سے اہم سمجھیں۔ اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات پیش نظر رکھنی چاہیے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت صرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی تک محدود نہیں بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد بھی قیامت تک آنے والے تمام مسلمانوں کے لیے فرض قرار دی گئی ہے۔ جیسا کہ اللہ تعالٰی کا ارشاد مبارک ہے: ”ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام بنی نوع انسان کے لیے بشیر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے”۔ (سبا۔28)۔

(#13)
Old
life life is offline
 
Posts: 32,565
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Gender: Female
Default Re: اسراء اور معراج: - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   08-26-2012, 02:29 AM

ایک جگہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت سے انحراف یا گریز کی راہ اختیار کرنے والوں کے بارے میں اللہ تعالٰی نے فرمایا: ”اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)! تمہارے رب کی قسم لوگ کبھی مومن نہیں ہو سکتے جب تک اپنے باہمی اختلافات میں تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں پھر جو فیصلہ تم کرو اس پر اپنے دل میں تنگی محسوس نہ کریں بلکہ فرمانبرداری کے ساتھ قبول کرلیں”۔ (النساء۔65)۔

گویا اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ایمان لازم و ملزوم ہیں۔ اطاعت ہے تو ایمان بھی ہے۔ اطاعت نہیں تو ایمان بھی نہیں۔ اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قرآنی آیات و احادیث مبارکہ کے مطالعہ سے یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ دین میں اتباع سنت کی حیثیت کسی عملی مسئلہ کی سی نہیں بلکہ ایمان کے بنیادی تقاضوں میں سے ایک تقاضا ہے۔ لہٰذا انسان مومن اسی وقت ہوسکتا ہے جب کہ وہ ہر چیز سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو عزیز رکھے۔ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت پر ہر چیز قربان کرسکے۔ یہاں تک کہ اگر اس راہ میں اولاد اور مال کو بھی چھوڑنا پڑے تو دریغ نہ کرے۔ حتٰی کہ اگر اپنی جان قربان کرنے کا موقع آئے تو اس بھی گریز نہ کرے۔

(#14)

Bookmarks

Tags
اور

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
اس گھر کے بارے میں جوامام جعفر صادق- نے اپنے&# ROSE Quran 4 01-31-2018 11:41 AM
نماز عشاء اور فجر کی نماز با جماعت ادا کرنے ROSE Hadees Shareef 1 07-14-2012 07:11 AM
ان کی خُوشبو سے معطّر ہے مرا سارا وجود ROSE Great Urdu Poets&Poetry 3 07-12-2012 08:24 PM
اورجو شخص الله اور اس کے رسول کا فرمانبردا ROSE Quran 2 07-06-2012 09:21 PM
تمام انبیاء کرام علیھم السلام اور رسولوں   ROSE Quran 7 06-14-2012 11:23 AM

All times are GMT +5. The time now is 11:38 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG