Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
استقامت کا بیان : اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ''ثابت قدم رہو جیسا کہ تمہیں حکم ہوا۔'' (سورة ھود:112) اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ''جنھوں نے کہا ہمارا رب اللہ ہے۔ پھر اس پر قائم رہے، ان پر فرشتے نازل ہوتے ہیں، یہ کہ تم مت ڈرو اورنہ غم کھاؤ اور خوش خبری سنو اس جنت کی جس کا تم سے وعدہ تھا، ہم تمہارے دوست ہیں دنیا کی زندگی میں اور آخرت میں اور تمہارے لیے وہاں وہ ہے جو تمہارا جی چاہے اور تمہارے لیے وہاں وہ ہے جو تم مانگو، مہمانی ہے اس بخشنے والے مہربان کی'' (سورة فصلت :30۔32) اور فرمایا: ''بے شک جنھوں نے کہا: ہمارا رب اللہ ہے پھر ثابت قدم رہے، ان پر نہ کوئی ڈر ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے، وہ لوگ ہیں بہشت والے اس میں ہمیشہ رہیں گے، بدلہ ہے ان کاموں کا جو وہ کرتے رہے ہیں۔'' (سورة الأحقاف :13،14)
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
باب, ریاض, 8 |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گھر کے باہر کھلی فضا میں سانس لینا صحت بخش | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
ریاض الصالحین باب 15-16 | life | Quran | 16 | 08-07-2012 01:15 PM |
پیار، وفا کی لاج نبھاتے، پاگل اور جذباتی ل | !«╬Ĵamil Malik╬«! | Ashaar's | 2 | 02-20-2012 10:27 PM |
یہی تھا جانِ من ، بالکل ہمارا حال پہلے بھی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 12 | 10-23-2010 06:46 PM |