Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#11)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() وہ لوگ جو احکام شریعت پر لب کشائی کرتے ہیں اوربتدیلی کے خواہاں ہیں ان کو چاہئے کہ وہ کم ازکم اِن دوآیات کومدنظررکھیں
ارشاد باری تعالیٰ ہے: وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم مِّن بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ إِنَّكَ إِذاً لَّمِنَ الظَّالِمِينَ (امت کی تعلیم کے لئے فرمایا ![]() پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 146 وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ لاَ يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ائْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَـذَا أَوْ بَدِّلْهُ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِن تِلْقَاءِ نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلاَّ مَا يُوحَى إِلَيَّ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ اور جب ان پر ہماری روشن آیتیںپڑھی جاتی ہیں وہ کہنے لگتے ہیں جنہیں ہم سے ملنے کی امید نہیں کہ اس کے سوا اور قرآن لے آیئے یا اسی کو بدل دیجئے تم فرماؤ مجھے نہیں پہنچتا کہ میں اسے اپنی طرف سے بدل دوں میں تو اسی کا تابع ہوں جو میری طرف وحی ہوتی ہے میں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے پارہ 11 سورہ 10 سورہ یونس آیت 15
|
Sponsored Links |
|
(#12)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() خرابی کی دوسری وجہ ۔۔۔۔۔حیاء کے احساس کا ختم ہونا
لڑکیوں میں فطرتی شرم ہونا لازمی ہے عورت کا زیور بھی شرم و حیا ہے اور حیا ایمان کی شاخ بھی ہے خود کو ماڈ اور پڑھی لکھی ثابت کرنے کے چکر میں لڑکی عورت شرم و حیا کو کہیں بہت پیچھے چھوڑ جاتی ہے حیااورپردہ ایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیںحیا پردے کی روح ہے اور پردہ احساسِ حیاکومضبوط کرنے کاذریعہ ہے ۔ حیا کے عدم احساس کی وجہ سے انسان مختلف قسم کے گنا ہ کرتاہے جس میں بے پردگی بھی شامل ہے۔ زبردستی اور دکھلا وے کا پردہ دین و دنیا کے لحاظ سے کوئی فائدہ نہیں دیتا۔ اسی لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :ترجمہ : جب تجھ میں حیا نہ رہے تو تیرا جو جی چاہے کر(بخاری )
|
(#13)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() خرابی کی تیسری و جہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عورتوں کے گھر کی چار دیواری سے نکلنے کا جوازتراشنا اور بے مقصد نکلنا
الآخِرِ وَبُعُولَتُهُنَّ أَحَقُّ بِرَدِّهِنَّ فِي ذَلِكَ إِنْ أَرَادُواْ إِصْلاَحًا وَلَهُنَّ مِثْلُ الَّذِي عَلَيْهِنَّ بِالْمَعْرُوفِ وَلِلرِّجَالِ عَلَيْهِنَّ دَرَجَةٌ وَاللّهُ عَزِيزٌ حَكُيمٌ اور دستور کے مطابق عورتوں کے بھی مردوں پر اسی طرح حقوق ہیں جیسے مردوں کے عورتوں پر، البتہ مردوں کو ان پر فضیلت ہے، اور اﷲ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 228 مزید یہ کہ عورتوں کے لئے انکی طبعی کمزوی اور اہم ذمہ داریوں مثلاً حمل ، ولادت ، رضاعت اور پرورش جیسے کاموں کی وجہ سے مراعات زیادہ اوردیگر ذمہ داریاں کم رکھی گئی ہیں۔اس کے بر عکس مردوں کو جسمانی اور اعصابی طور پر مضبوط بنایا گیا ہے اورتمام بیرونی ذمہ داریاں اسلام نے بیرونی ذمہ داریوں کے تحت عورت کو باہر نکلنے کا مکلف ہی نہیں بنایا۔ اسلام نہیں چاہتاکہ عورتیں باہر نکلیں اوران پر بیرونی ذمہ داریوں کاکوئی دباؤ ہو۔ نہ ہی ان کو ستایا جائے اورنہ ہی نقصان پہنچایاجائے ۔ اسلام میں عورت کی ضرورتوں، سامانِ تفریح ،آرام اورمسائل کا حل غرض ساری امکانی صورتوں کا انتظام گھرکی چار دیواری کے اندراورمردوں کے ذمہ لگایاگیاہے۔چنانچہ اس حوالے سے اسلام کا نقطۂ نظر واضح اور دو ٹوک ہے ۔
|
(#14)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#15)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() خرابی کی چوتھی وجہ ۔۔۔۔۔ مرد حضرات کااحکام ستروحجاب پراز خودعمل نہ کرنا اصل ذمہ داری مردوں کی ہے مثلاًغض بصر(نگاہ نیچی رکھنے ) کا حکم مردوعورت دونوں کیلئے ہے مردوں کے لئے بھی بیوٹی پارلروں کا استعمال، بالوں کی تزئین وآرائش ، تنگ وچست لباس ،نیکروں کااستعمال اورگریبان کھلا رکھنا وغیرہ سب ممنوع ہیں۔ چنانچہ مرد حضرات بھی ستر وحجاب کے احکامات سے کسی طور پر مستثنیٰ نہیں ہے بلکہ ان کی ذمہ داریاں ازخود عمل کے حوالے سے زیادہ ہیں ۔ کیونکہ یہ ناممکن ہے کہ کسی معاشرے میں مرد با حیا ہوں اور وہاں کی عورتیں بے حیا اور بے پردہ رہیں ۔
|
(#16)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() کیا پردہ فرض ہے؟
احکام ستر وحجاب کے ضمن میں شریعت کے اصول واضح ہیں مگر پھر بھی مسلمانوںکی کثیر تعداد اس کی خلاف ورزی کرتی ہے آخر کیوں؟۔ شریعت کا حکم(قرآن کی روشنی میں) بے لباسی منع ہے۔ يَا بَنِي آدَمَ قَدْ أَنزَلْنَا عَلَيْكُمْ لِبَاسًا يُوَارِي سَوْءَاتِكُمْ وَرِيشًا اے اولادِ آدم! بیشک ہم نے تمہارے لئے (ایسا) لباس اتارا ہے جو تمہاری شرم گاہوں کو چھپائے اور (تمہیں) زینت بخشے پارہ 8 سورہ 7 سورہ الاعراف آیت 26 بے مقصد گھر سے نکلنا منع ہے۔ وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُنَّ اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 33 اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا
|
(#17)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() کیا پردہ فرض ہے؟
عورت کے لئے چہرے کا پردہ فرض ہے۔ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ وَبَنَاتِكَ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ يُدْنِينَ عَلَيْهِنَّ مِن جَلَابِيبِهِنَّ ذَلِكَ أَدْنَى أَن يُعْرَفْنَ فَلَا يُؤْذَيْنَ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَّحِيمًا اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ پر ڈالے رہیں یہ اس سے نزدیک تر ہے کہ ان کی پہچان ہو تو ستائی نہ جائیں اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 59
|
(#18)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() کیا پردہ فرض ہے؟ وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ ذَلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ اور جب تم ان سے برتنے کی کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہر مانگو اس میں زیادہ ستھرائی ہے تمہارے دلوں اور ان کے دلوں کی پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 53 مردوعورت کے لئے آنکھ کا پردہ لازمی ہے قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ مسلمان مردوں کو حکم دو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 30 وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ اور مسلمان عورتوں کو ھکم دو اپنی نگہیں نیچی رکھیں پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 31
|
(#19)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() کیا پردہ فرض ہے؟ زیب و زینت اور آرائش کو ظاہر کرنا منع ہے۔ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ اور اپنی آرائش و زیبائش کو ظاہر نہ کیا کریں پارہ 18 سورہ 24 سورہ انور آیت 31 عورتوں کی آواز بھی پردہ ہے فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ وَقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوفًا تو بات میں نرمی نہ کرو کہ دل کا روگی کچھ لالچ کرے ہاں اچھی بات کہو پارہ 22 سورہ 33 سورہ ال احزاب آیت 32
|
(#20)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
ضروی, پردہ, کرنا, کیا, ہے؟, >, hai, kia, parda, zaruri |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کہو کیا میں خدا کے سوا اور پروردگار تلاش کر | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:39 PM |
کیا قرآن کریم مصحف کو دیکھ کر پڑھنا افضل ہے | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:42 PM |
ابن صیاد کون ہے ؟ اور کیا یہی مسیح دجال ہے ؟ | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 01:05 PM |
جب رمضان کا پہلا دن آتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟ | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-27-2011 12:15 PM |
شریف برادران نا اہل، آپ کی رائے؟ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 29 | 02-27-2009 01:56 PM |