Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#11)
![]() |
|
|||
اِنّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللہِ اَتْقَاکْمْ۔( الحجرات۔١٣ ) اللہ کے نزديک معزز ترين شخص وہ ہے جو تم ميں زيادہ پرہيزگار ہے۔ رسول کريم صلي اللہ عليہ وسلم کے ايک قول سے بھی يہی پتہ چلتا ہے کہ حقيقی شرف تقویٰ ہی ميں ہے۔آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے قبا کے خطبہ ميں ايک بار ارشاد فرمايا:"تقویٰ عزت دلاتا ہے اور اللہ کو خوش کرتا ہے"۔ معلوم ہوا کہ حسب و نسب کی روحانی اور مقصودی زندگی ميں کوئی اہميت نہيں بلکہ يہ وہ بت ہيں جن کی پوجا سے ہماری قوم مسلم قوميت کھوتی جا رہی ہے۔نسلی اور معاشی امتيازات نے ہمارے اسلامی معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کر ديا ہے۔علاقائی تعصبات دل و دماغ پر پوري طرح تسلط جما رہے ہيں اور يہ سب کچھ تقویٰ کے منافی ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#12)
![]() |
|
|||
اِنّ اَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللہِ اَتْقَاکْمْ۔( الحجرات۔١٣ ) اللہ کے نزديک معزز ترين شخص وہ ہے جو تم ميں زيادہ پرہيزگار ہے۔ رسول کريم صلي اللہ عليہ وسلم کے ايک قول سے بھی يہی پتہ چلتا ہے کہ حقيقی شرف تقویٰ ہی ميں ہے۔آپ صلي اللہ عليہ وسلم نے قبا کے خطبہ ميں ايک بار ارشاد فرمايا:"تقویٰ عزت دلاتا ہے اور اللہ کو خوش کرتا ہے"۔ معلوم ہوا کہ حسب و نسب کی روحانی اور مقصودی زندگی ميں کوئی اہميت نہيں بلکہ يہ وہ بت ہيں جن کی پوجا سے ہماری قوم مسلم قوميت کھوتی جا رہی ہے۔نسلی اور معاشی امتيازات نے ہمارے اسلامی معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کر ديا ہے۔علاقائی تعصبات دل و دماغ پر پوري طرح تسلط جما رہے ہيں اور يہ سب کچھ تقویٰ کے منافی ہے۔
|
(#13)
![]() |
|
|||
تقویٰ اور فلاح حقيقی انسان جب تک نظامِ وحی سے رہنمائی حاصل نہيں کرتا نقصان اور خسارے ميں رہتا ہے۔ہدايت کے ليے وجدان اور عقل اس کے ليے نا کافی ثابت ہوتے ہيں۔اگر وہ اپنے خالق اور ہادي کی طرف رجوع نہ کرے تو وہ اکثر فيصلے غلط کرتا ہے۔اس کی دماغی اور ذہنی قوتيں زندگی کی پر پيچ راہوں ميں اس کی ساتھی نہيں بنتيں۔وہ يہاں پہنچ کربے بس ہو جاتا ہے۔اس کی نگا ہيں کس ہادی کو تلاش کرتی ہيں ۔اگر اس بے چارگی کے عالم ميںوہ فطرت کی آواز سن کر اپنے خالق و مالک کے "نظام ہدايت"جو مختلف ادوار ميں انبياء کی وساطت سے انسانيت کی رہنمائی کرتا
|
(#14)
![]() |
|
|||
آواز سن کر اپنے خالق و مالک کے "نظام ہدايت"جو مختلف ادوار ميں انبياء کی وساطت سے انسانيت کی رہنمائی کرتا رہا کو پہچان لے تو فطرت اسے فلاح کا پيغام ديتی ہے۔ وہ لوگ جن کے سينے ايمان سے خالی ہيں اور ان کے اعمال قرآن و سنت کے بر عکس ہيں بے شک وہ انسان تو ہيں ليکن "نظام وحی"سے عدم تمسّک کی بناء پر نقصان و خُسران ان کا مقدر ہے۔ اِنَّ الْاِنْسَانَ لّفْيِ خُسْر ٍ۔ ( العصر۔٢ ) "بے شک انسان خسارے ميں ہے"۔ نقصان کے مقابلہ ميں قرآن "فلاح" کی اصطلاح استعمال کرتا ہے۔اور "فلاح" کی شرائط ميں تقویٰ کو ايک خاص اہميت حاصل ہے۔ سورۃ "البقرہ" ميں متقی کی چھ صفات بيان کرنے بعد رب ذوالجلال ارشاد فرماتے ہيں: اُولٰئِکَ عَلٰي ھُدًي مِّنْ رَّبِھِمْ وَاُوْلٰئکَ ھُمُ الْمُفْلِحُونَ ہ ( البقرہ۔٥ ) "يہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدايت پر ہيں اور يہی لوگ کا مياب و کامران بھی ہيں۔"
|
(#15)
![]() |
|
|||
لوگ کا مياب و کامران بھی ہيں۔" تقویٰ اور سکون زندگی کون نہيں جانتا کہ ہماری زندگی ميں جتنی بھی مشکلات ہيں ۔"قرآن"سے بغاوت ہی کا نتيجہ ہے۔اگر ہم اپنے آپ کو تربيت کے ليے قرآنی سانچوں ميں ڈھالتے ہيں اس کا مطلوبہ کردار جس کو وہ "تقویٰ" کا نام ديتا ہے اپنے اندر پيدا کر ليتے تو يقيناً ہماری زندگی ميں اس قدر بے چينياں نہ ہوتيں بلکہ سکون و آرام سے دن گزارتے۔ وَمَنْ يّتَّقيِ اللہَ يَجْعَلْ لَّہُ مِنْ اَمْرِہ يُسْرًا۔ اور جو اللہ سے ڈرے وہ اس کے کام ميں آسانی فرما دے گا
|
(#16)
![]() |
|
|||
ا۔ تقویٰ اور قرب الٰہی قرآن مجيد ميں ارشاد رب العزت ہے: اِنْ اَوْلِياءَ ہ اِلّاَ الْمُتَقُوْنَ وَ لکِٰنَّ اَکْثَرَ ھُمْ لاَ يَعْلَمُوْنَ ہ ( الانفال:٣٤ ) "بلا شبہ متقی ہی اللہ کے دوست ہوتے ہيں ليکن اکثر لوگ جانتے نہيں۔ اگر صحيح معانوں ميں پرہيزگاري ہمارا شعار بن جائے۔خدا کا خوف ہمارے دلوں ميں راسخ ہو جائے تو"نَخْنُ اَقْرَبُ اِلَيْہِ منْ حَبْلِ الْوَرِيْد" ( ہم شہ رگ سے بھی زيادہ قريب ہيں ) کی نويد جا نفرا آج بھی قرآن مجيد سنا رہا ہے۔متقی ہی کے بارے ميں رب ذوالجلال ارشاد فرماتے ہيں: اِنَّ اللہَ يُحِبُ الْمُتَّقِينَ ہ ( التوبہ:٧ ) بے شک اللہ پاک متقی لوگوں ہی سے محبت کرتا ہے۔ انوار الٰہيہ کے مشتاق کے لئے اس سے بڑا انعام کيا ہو سکتا ہےکہ محبوب و مطلوب اپنی توجہ والتفات کے جيتنے کا نسخہ خود تجويز فرما رہا ہے۔کيا يہی وہ مقام نہيں جس کی خاطر بدر و حنين کے معرکے وجود ميں آئے۔کربلا ميں اہل بيت اطہار کا خون گرا۔باپ نے بيٹے کی گردن پر چھُري رکھی۔ اے بندگانِ خدا :اگر تم بھی چاہتے ہو کہ محبت الٰہی کی سوغات تمھارے حصے ميں بھی آئے تو اپن
|
(#17)
![]() |
|
|||
|
(#18)
![]() |
|
|||
|
(#19)
![]() |
|
|||
|
(#20)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دنيا کي حقيقت | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 07-08-2012 07:54 PM |
قرآن مجید کے حقوق | ROSE | Quran | 5 | 07-06-2012 08:38 PM |
پیکر عفت و حیا۔۔۔عورت! مقصد تخلیقِ کائنات | Mazhar | Quran | 4 | 07-04-2012 12:16 PM |
اقوالِ صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ: | ROSE | Quotes | 8 | 12-30-2011 03:48 PM |
عشقٍ مجازی سے عشقٍ حقیقی تک | ROSE | Urdu Literature | 9 | 08-05-2011 02:44 PM |