Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#11)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-23-2009, 07:55 PM
|
Sponsored Links |
|
(#12)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-23-2009, 10:30 PM
|
(#13)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2009, 02:00 PM
وقت ارسال : 19/02/09 08:49 GMT
پچھلی حکومتوں ميں پيپلز پارٹی کا بيروکريسی سے دشمنی کی وجہ سے بیڑہ غرق ہوا اور اس دفعہ اس کو بيروکريسی سے دوستی کي وجہ سے نقصان ہوگا، سوال يہ ہے کہ بيروکريسی کی تربيت کيسے کی جائے اور ان کو جمہوريت کا عادی کيسے بنايا جائے۔ جب تک ملک اور آئين کے وفاداروں پر پارٹی کے وفاداروں کو ترجيح دی جائے گی، حکومت کی کاردگی ايسی ہی رہے گی۔ Sibtain Zaidi، Islamabad، برطانیہ وقت ارسال : 19/02/09 08:40 GMT اپنے اقتدار کو طول دينے کے ليے پی پی پی نے ہر برا اور اچھا کام کيا۔ ڈرون حملوں پر آنکھيں بند رکھي گئیں۔ بڑی سے بڑی کابينہ کا بوجھ ڈالا گيا۔ انڈيا کے آگے گھٹنے ٹيک ديئے گئے۔ طالبان کو سوات ميں قبول کيا۔ جسٹس افتخار کیس کو لٹکا ديا۔۔۔۔ اب اگلے سال ملکی املاک کو اونے پونے داموں بيچ کر مال بنانے کا پروگرام صاف نظر آ رہا ہے۔ راشد علی گوندل، بارسلونا وقت ارسال : 19/02/09 08:35 GMT بينظير بھٹو کے انتقال کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمدردی کے ووٹ تو حاصل کر لیے ليکن اقتدار سنبھالنے اور صدر کے منصب کا حلف اٹھانے کے بعد آصف علی زرداری اپنا ايجنڈا بھول چکے ہیں۔ يہ ايک سال پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ذاتی مفادات کی تکميل کا ذريعہ رہا ہے، اس ايک سال ميں ملک کی جمہوریت کا استحکام تو نظرنہيں آتا البتہ زرداری صاحب کا اکاونٹ کافی مستحکم نظر آتا ہے۔ ماريہ خان، کراچی وقت ارسال : 19/02/09 08:26 GMT زرداريستان زندہ باد! کاشف نقوی، لاہور وقت ارسال : 19/02/09 08:25 GMT پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک سال عياشيوں کا سال رہا جس ميں ملک اور عوام کے پيسے کے ساتھ بھرپور انصاف کيا گيا ہے۔ پليز دل پر مت ليجیے گا۔ ماريہ خان، کراچی وقت ارسال : 19/02/09 08:16 GMT نہ حکمرانوں کی غلطی ہے نہ کسی اور کی۔ بس غلطی ہے تو عوام کي کيونکہ پاکستانی عوام اب ايسا لگ رہا ہے کہ بے جان ہوچکی ہے۔ انقلابی قوموں ميں جو سوچ ہونی چاہيے وہ ان می ذرہ برابر بھی نہيں۔ رحيم، اپنا کراچی وقت ارسال : 19/02/09 07:58 GMT پاکستان کا اللہ ہی حافظ Rahmat Malik، Sharjah UAE وقت ارسال : 19/02/09 07:32 GMT `حکومت کےنمايا کارناموں ـ ـ معطل ’سي جے‘ کومعطل ہی رکھ کرملک کواچانک بحرانوں سےمحفوظ رکھنا ـ ـ` نجيب الرحمان سائکو چيف جسٹس کومعطل رکھ کر مُلک کو بحرانوں سےمحفوظ رکھنا يا پھر قيمتی قومی صنعتی و ديگر اثاثوں کی نجکاری کی راہ ہموار کرنا ؟؟ ابھی کل ہی کی ميڈيا رپورٹوں کےمطابق حکومت نے ريلوے، پاکستان پوسٹ، اليکٹرک سپلائی کےمتعدد محکموں سميت17 اہم قومی اثاثوں کی نجکاری کا فيصلہ کرليا ہے! تو پھر’سی جے‘ افتخار چودھری کيوں کر بحال ہوگا ، جبکہ پاکستان سٹيل ملز کی’ناکام` نجکاری کا کيس سب کے سامنے ہے۔ نديم اصغر، لندن ـ، برطانیہ وقت ارسال : 19/02/09 07:03 GMT اس ایک سال میں تو پیپلز پارٹی نے اور کچھ تو نہیں کیا۔ البتہ ملک کو تباہی کے دھانے پر ضرور لے کے گئے ہیں۔ چہرے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک کہ نظام کو نہ بدلہ جائے۔ آج سے ایک سال پہلے کی پاکستان کے حالات اس سے کئی درجے بہتر تھے۔ لہذا ہمارے حکمرانوں کو دعووں سے زیادہ پریکٹیکل کام کرنے چاہیے تو بہتر نتائج کی توقع کی جا سکتی ہے۔ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں۔ جمیل احمد خٹک، کوہاٹ، پاکستان وقت ارسال : 19/02/09 06:25 GMT حكومت ناكام ہے اور ہمارى نظريں نواز شريف پر ہیں۔ omar، kuwait وقت ارسال : 19/02/09 06:17 GMT جنرل مشرف صاحب کے دور اقتدار کی خامياں گننے والوں اب کيا ہوا؟ مشرف دور کو ذرا انصاف سے ن ليگ اور حاليہ پی پی پی کے مد مقابل رکھو۔ تعصب کی عينک اتار کے ديکھوخدارا ! آج نوجوان نسل کا کيا مستقبل ہے؟ بيروزگاری کو ختم کرنے کے ليے کون سے پروجيکٹ لانچ کيے؟ نام نہاد اسلام کے ٹھيکداروں، دہشتگردوں اور امن کے دشمنوں سے امن معاہدے اس حکومت کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہيں اور ملک کو مسلم لبادہ اوڑھے يہودی اور اسرائيلی ايجنٹوں (طالبان) کے ہاتھوں ميں منتقل کيا جا رہا ہے۔ خدارا جاگو ! mukhtar، Abu Dhabi UAE وقت ارسال : 19/02/09 06:10 GMT آصف زرداری اقتدار میں آنے سے پہلے جو وعدے لوگوں سے کيے تھے وہ سب کے سب جھوٹ نکلے اور عوام کو خوش کرنے کے بجائے اپنے آپ کو خوش کيا۔ ميری آصف زرداری سے درخواست ہے کہ وہ اپنے پيارے عوام کے مسائل آگے رکھ کر اس کا حل ڈھونڈيں تاکہ ہم بھی غير قوموں کے طرح منزل مقسود تک پہنچ سکیں۔ اور ہمارا نام و نشان يہی کافی نہیں تھا جو ہمارے ليڈروں نے تصور کيا۔ aftab، peshawar وقت ارسال : 19/02/09 05:39 GMT پی پی پی نے سوشل ازم چھوڑ ديا تو ملک کی اکثريت غريبوں نے پارٹی کو چھوڑ ديا اور رہی کثر زرداری پوری کريں گے۔ معلوم تو يہ ہو رہا تھا کہ آٹھ سال قيد کے بعد وہ جيل سے منڈيلا بن کے نکليں گے ليکن پتہ نہیں چل رہا ايجنسيوں نے کيا گيم کھيلا۔ پھر بھی پی پی پی کو موقع ملنا چاہيے کيونکہ خراب ترين جمہوريت بہترين آمريت سے اچھی ہوتی ہے۔ پامير، پشاور وقت ارسال : 19/02/09 05:19 GMT انتخابات کے ايک سال بعد کيا يہ کہا جاسکتا ہے؟ ’مک گيا آمر تيرا شو‘ مريم فائزہ ’تے نويں آمر دا شو شروع‘ Javid Khawaja، U.S.A، ریاست ہائے متحدہ امریکہ وقت ارسال : 19/02/09 05:09 GMT کون کہتا ہے کہ حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ ہمارے حکمراں خود کو عوام کا خادم کہتے ہیں اور خادم غریب ہی ہوتا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے سارے خادم ورکر پھر مرکز میں 91 کی تعداد میں ہيں۔ غریب روٹی کو ترس رہے ہیں اور حکمرانوں کی نظر کی عینک کے مطابق سب اچھا ہے کیوں کہ ان کے گھر والوں کا بھوک اور غربت سے کبھی واسطہ نہيں پڑا۔ ان کی اولاد کے منہ میں تو ہر وقت سونے کا چمچھ ہوتا ہے۔ رہے غریب تو وہ تو پیدا ہی دھکے کھانے اور بیوقوف بننے کے لیے ہی ہوتے ہیں۔ ABDUL HAFIZ KHANANI، KARACHI
’’بہترین کلام اللہ کا کلام ( قرآن کریم ) ہے اور بہترین ھدایت و طریقہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کا لایا ھوا دین ہے ۔، |
(#14)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2009, 06:44 PM
|
(#15)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-28-2009, 10:19 PM
|
(#16)
|
|
||||
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-09-2009, 05:02 PM
|
(#17)
|
|
|||
:) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-15-2009, 05:22 PM
|
(#18)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2009, 03:18 PM
|
(#19)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2009, 03:24 PM
|
(#20)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2009, 03:24 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, سال, کا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بہتر سال پرانی کار تیس لاکھ پاؤنڈ میں نیلا | -|A|- | Car & Bikes | 9 | 05-26-2013 10:43 PM |
کرم ایجنسی میں امریکی میزائل حملہ، اٹھارہ | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 9 | 02-05-2012 12:25 PM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
آئی فون پروگرام کا نو سالہ خالق | -|A|- | Computer and Information Technology | 5 | 01-28-2011 11:39 AM |