Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#101)
![]() |
|
|||
Quote:
![]() TFS! Good Work! keep continue!
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
Sponsored Links |
|
(#102)
![]() |
|
|||
ہر درد پہن لینا ، ہر خواب میں کھو جانا
کیا اپنی طبیعت ہے ، ہر شخص کا ہو جانا اک شہر بسا لینا بچھڑے ہوئے لوگوں کا پھر شب کے جزیرے میں دل تھام کے سو جانا موضوعِ سخن کچھ ہو ، تا دیر اسے تکنا ہر لفظ پہ رک جانا ، ہر بات پہ کھو جانا آنا تو بکھر جانا سانسوں میں مہک بن کر جانا تو کلیجے میں کانٹے سے چبھو جانا جاتے ہوئے چپ رہنا ان بولتی آنکھوں کا خاموش تکلم سے پلکوں کو بھگو جانا لفظوں میں اتر آنا ان پھول سے ہونٹوں کا اک لمس کی خوشبو کا پوروں میں سمو جانا ہر شام عزائم کے کچھ محل بنا لینا ہر صبح ارادوں کی دہلیز پہ سو جانا
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے ![]() And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#103)
![]() |
|
|||
یہ کون ڈوب گیا اور ابھر گیا مجھ میں
یہ کون سائے کی صورت گزر گیا مجھ میں یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ہوں وہ کون شخص تھا ایسا کے مر گیا مجھ میں عجب ہوائےبہاراں نے چارہ سازی کی وہ زخم جس کو نہ بھرنا تھا بھر گیا مجھ میں وہ آدمی کے جو پتھر تھا جی رہا ہے ابھی جو آئینہ تھا وہ بکھر گیا مجھ میں وہ ساتھ تھا تو عجب دھوپ چھاؤں رہتی تھی بس اب تو ایک ہی موسم ٹھہر گیا مجھ میں
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے ![]() And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#104)
![]() |
|
|||
" محبت کی تمنا ہے تو پھر وو وصف پیدا کر ،
جہاں سے عشق چلتا ہے وہیں تک نام پیدا کر ، اگر سچا ہے میرے عشق میں تو اے بنی آدم ، نگاہے عشق پیدا کر ،جمال ذوق پیدا کر ، میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا، مگر شرط یہ ہے کے پہلے میری جستجو تو پیدا کر ، اگر نہ بادلوں ترے خاطر ، ہر ایک چیز تو کہنا ، تو اپنے آپ میں پہلے اندازے وفا تو پیدا کر ،
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے ![]() And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#105)
![]() |
|
|||
محبت شاعری ہرگز نہیں ہے
ٹھیک کہتے ہیں محبت تو کسی بے دیپ قبرستان کی بوسیدہ سی اک قبر پر وہ نصب کتبہ ہے کے جس پر صاف لکھا ہو شہید راہ الفت عاشق ناکام کا مرقد محبت ایک کتبہ ہے لگا ہوتا ہے جو اکثر کبھی لیلی کے مرقد پر کبھی مجنوں کی حسرت پر کبھی سونی کے مٹکے پر کبھی رانجھے کے تیروں پر محبت ایک کتبہ ہے … کے جس پر صاف لکھا ہو … محبت موت کی آغوش میں سر رکھ کے سونا ہے محبت دل پے لاحق روگ ہے تا عمر رونا ہے محبت رات بھر کا جاگنا اور جان کھونا ہے محبت آرزو و حسرت و اَرْمان و خواہش کی کسی میدان میں رکھی ہوئی ایک ایسی میّت ہے کے جس کو کندھا دینے کے لیے کوئی نہیں آتا مگر پھر بھی لبوں پر ہر کسی انسان کے رکھا ہے یہ جملہ مجھے تم سے محبت ہے کوئی مجھ سے اگر کہہ دے مجھے تم سے محبت ہے تو ڈر جاتا ہوں میں بے حد یہ دل میں وہم آتا ہے کے یہ اظہار کا جملہ محبت کا یہ اک کتبہ پھر کسی بے دیپ قبرستان کی بوسیدہ سی اک قبر کی زینت نا بن جائے محبت کا یہ کتبہ پھر نئی آفت نا بن جائے وہی کتبہ کے جس پر صاف لکھا ہو شہید راہ الفت عاشق ناکام کا مرقد
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے ![]() And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#106)
![]() |
|
|||
|
(#107)
![]() |
|
|||
|
(#108)
![]() |
(#109)
![]() |
|
|||
|
(#110)
![]() |
|
|||
![]() ہزار راہیں ، مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نا آئی بڑی وفا سے نبھائی تونے ہماری تھوڑی سی بیوفائی جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے وہ موڑ اب بھی وہیں پڑے ہیں ہم اپنے پیروں میں جانے کتنے بھنور لپیٹے ہوئے کھڑے ہیں کہیں کسی روز یوں بھی ہوتا ہماری حالت تمھاری ہوتی جو رات ہم نے گزاری مر کے وہ رات تم نے گزاری ہوتی تمھے یہ ضد تھی کہ ہم بلاتے ہمیں یہ امید کہ وہ بلاتے ہے نام ہونٹوں پہ اب بھی لیکن آواز میں پڑگئی دڑاڑیں ہزار راہیں ، مڑ کے دیکھیں کہیں سے کوئی صدا نا آئی بڑی وفا سے نبھائی تونے ہماری تھوڑی سی بیوفائی
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے ![]() And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
shaam, yeh, zindagi |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Akhri Shaam .... Dedicated To Shaam Bhai | Zafina | MF Design Poetry | 29 | 07-27-2010 04:34 AM |
Kisi Shaam Gher Bhi Raha Karo (Shaam) | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 07-01-2010 09:35 PM |
Zindagi ki shaam hojaye | Hussain | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 03-15-2009 04:31 PM |