Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#91)
![]() |
|
|||
Quote:
|
Sponsored Links |
|
(#92)
![]() |
|
|||
|
(#93)
![]() |
|
|||
|
(#94)
![]() |
|
|||
|
(#95)
![]() |
|
|||
حیوان
انسان کیا ہے ؟ دیکھنے کو تو دوسرے جانوروں جیسا ایک جانور ہے لیکن اس کو ذہن اور شعور کی دولت عطا ہوئی ہے اور اس دولت نے اسے جانوروں سے الگ کر دیا ہے ۔ اب اس کو سچ ، حق ، جمال ، اور خوب کا سامنا ہوتا ہے ۔ اس کا شعور ان کا سامنا کرتا ہے اور اپناتا ہے ۔ وہ اخلاق کا اور اخلاقی اصولوں کا پابند ہو جاتا ہے اور جب تک انسان ان چیزوں کا پابند ہے، وہ انسان ہے ۔ اور جب ان سے باہر نکل جاتا ہے تو پھر حیوان ہے ۔ 543اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ
![]() ![]() |
(#96)
![]() |
|
|||
غفور الرحیم
میرے تایا بیمار تھے اور کوما میں تھے ۔ کبھی وہ کومے ، سے باہر آجاتے اور کبھی ان پر پھر وہی کیفیت طاری ہو جاتی تھی۔ اور ہم سب بہن بھائی مونڈھے پہ بیٹھے ان کو اٹینڈ کرتے تھے ۔میں اس وقت سیکنڈ ایئر میں پڑھتا تھا ۔ ایک دن انہیں اٹینڈ کرنے کی ڈیوٹی میری تھی ۔ وہ مجھ سے کہنے لگے کہ " یہ جو اللہ ہے کیا وہ انسانوں کے گناہ معاف کر سکتا ہے "۔ میں نے کہا کہ جی اللہ تو کچھ بھی کر سکتا ہے اور گناہوں کو معاف کرنے میں تو وہ بڑا رحیم ہے اور غفورالرحیم ہے۔ وہ تو کہتا ہے کہ انسان اس سے گناہوں کی معافی مانگے ۔ تایا کہنے لگے یار یہ تو بڑی اچھی بات ہے ۔ جب انہوں نے یہ کہا تو ان کے چہرے پہ کچھ بشاشت سی پیدا ہوئی اور میں نے ان کی خوشنودی کے لیے مزید کہا کہ تایا آپ نے کونسے ایسے گناہ کیے ہیں کہ آپ اس قدر پریشانی کے عالم میں ہیں ۔ آپ تو ہمارے ساتھ بڑے چنگے رہے ہیں یہ سن کر انہوں نے کہا کہ " shut up , its nothing between you and me , its between me and my ALLAH ." شٹ اپ ، " تمہیں اس سے کوئی سروکار نہیں ہونا چائیے یہ میرا اور میرے اللہ کا معاملہ ہے "۔ 260اشفاق احمد زاویہ 3 ڈیفینسو ویپن صفحہ
![]() ![]() |
(#97)
![]() |
|
|||
مجھے معلوم ہو چکا ہے کہ اسلام کا مطلب سلامتی ہے ۔ جو شخص اسلام قبول کر لیتا ہے وہ سلامتی میں داخل ہو جاتا ہے ۔ اور جو شخص سلامتی میں داخل ہو جاتا ہے وہ سلامتی ہی عطا کرتا ہے ۔ اس کے مخالف عمل نہیں کرتا۔ جس طرح ایک معطر آدمی اپنے گرد و پیش کو عطربیز کر دیتا ہے ۔ اسی طرح ایک مسلمان اپنے گرد و پیش کو خیر اور سلامتی سے لبریز کر دیتا ہے ۔ اگر کسی وجہ سے مجھ سے اپنے ماحول کو اور اپنے گرد و پیش کو سلامتی اور خیر عطا نہیں ہو رہی تو مجھے رک کر سوچنا پڑے گا کہ میں اسلام کے اندر ٹھیک سے داخل ہوں بھی یا نہیں ۔۔۔ اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 458
![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
احمد, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اشفاق احمد کی کتاب "زاویہ" | prince_ji | Urdu Literature | 2 | 08-18-2012 02:08 AM |
اشفاق احمد کے ناول بابا صاحبا سے اقتباس | !~*SOoLi | Urdu Literature | 5 | 06-07-2012 02:44 AM |
یا الٰہی روز و شب توفیقِ احساں دے مجھ | ROSE | Islamic Poetry | 2 | 02-21-2012 08:52 PM |
احادیث کےمطابق دعاؤں کی قبولیت کےاوقات | shani | Say For Islam | 7 | 09-04-2011 03:04 PM |
اشفاق احمد کی حکمت کی باتیں - 2 | ROSE | Urdu Literature | 2 | 06-25-2011 09:51 PM |