Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#351)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 03:24 AM
کسی سے بات کرنا بولنا اچھا نہیں لگتا تجھے دیکھا ہے جب سے دوسرا اچھا نہیں لگتا تیری آنکھوں میں جب سے میں نے اپنا عکس دیکھا ہے میرے چہرے کو کوئی آئینہ اچھا نہیں لگتا تیرے بارے میں دن بھر سوچتا رہتا ہوں لیکن تیرے بارے میں سب سے بولنا اچھا نہیں لگتا یہاں اہل محبت عمر بھر برباد رہتے ہیں یہ دریا ہے اسے کچا گھڑا اچھا نہیں لگتا میں ان چاہت کی اس منزل پہ آپہنچا ہوں تیری جانب کسی کا دیکھنا بھی اچھا نہیں لگتا
|
Sponsored Links |
|
(#352)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 03:26 AM
کیفیت غم جاناں تم سے کہی نہیں
ہر بات جانتے ہو بس میری خبر نہیں لوگوں کی سب سنتے ہو اور سہتے ہو میری اک بات پر چل دئیے ذرا صبر نہیں اندر سے نفرت سہی منہ پر تو دل رکھتے تم میں ایک بھی زمانے سا ہنر نہیں جلا دئیے شمع نے سب پروانے رات بھر اسکی بھی تو زندگی تا دم سحر نہیں پھر تیری گلی سے نہ گزر ہوا اپنا کبھی تیرے گھر کا رستہ اب میری رہ گزر نہیں
|
(#353)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 03:26 AM
|
(#354)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 03:28 AM
کام نہ آ سکی اپنی وفائیں تو کیا کریں اک بے وفا کو بھول نہ جائیں تو کیا کریں مجھ کو یہ اعتراف کہ دعاؤں میں ہے اثر جائیں نہ عرش پر جو دعائیں تو کیا کریں اک دن کی بات ہو تو اسے بھول جائیں ہم نازل ہوں ہر روز دل پہ بلائیں تو کیا کریں شب بھر تو ان کی یاد میں تارے گنا کریں تارے سے دن میں بھی نظر آئیں تو کیا کریں جی میں ہے کہ ان کو بھلا کر ہی دیکھ لیں وہ بار بار یاد جو آئیں تو کیا کریں ترکِ وفا بھی جرمِ محبت سہی ملنے لگیں وفا کی سزائیں تو کیا کریں
|
(#355)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 03:29 AM
اک مجھ کو ملا یہ غم زمانے کو کیوں نہیں
میں جل گیا خبر میرے آشیانے کو کیوں نہیں قربت کسی حسین کی میں نے حاصل تو کی مگر اب ملتی مجھ کو فرصت مسکرانے کی کیوں نہیں اس زمانے کے لوگ اب مطلب پرست ہیں یہ حرم کو جا رہے ہیں صنم خانے کو کیوں نہیں لگتا ہے دل میں خون کا قطرا نہیں رہا وہی تیری ادائیں ستاتی اب دیوانے کو کیوں نہیں جلتے چراغ تو نے کتنے بجھا دیے ساقی لگتی آگ تیرے مے خانے کو کیوں نہیں
|
(#356)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 03:30 AM
ہم تیری محبت سے گلہ تو نہیں کرتے
غم سارے زمانے کو ملا تو نہیں کرتے یہ افسانہ نہیں یہ تو الم کی کہانی ہے سارے لوگ زمانے کے یہ سنا تو کرتے اب زخموں پہ مرہم کا کوئی اثر نہیں ہوتا سمندر دریا سے کبھی بھرا تو نہیں کرتے ترک الفت کی قسمیں بھلا کس نے نبھائی ہیں کبھی رستے موجوں کے بدلا تو نہیں کرتے درد کے ماروں کی بھی دوا ہے زمانے میں زخم مگر دل کے روز سلا تو نہیں کرتے ملیں گے تمہیں اک دن اپنا یہ وعدہ ہے جو محبت کرتے ہیں دور رہا تو نہیں کرتے سجا کے تبسم اب دل راکھ بنا اپنا سر عام شمع پہ جلا تو نہیں کرتے وہ نام کیوں جانے زباں پہ آیا اشتیاق ورنہ بات کبھی دل کی ہم کہا تو نہیں کرتے
|
(#357)
|
|
|||
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-21-2009, 04:40 PM
|
Bookmarks |
Tags |
collection, poetry, shayeri sach bolti hai |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
""Babiez Drunk"" (funny) | SHAYAN | Babies World | 40 | 08-26-2011 04:11 AM |
""Apni Ankhon K Ashk"" | SHAYAN | Miscellaneous/Mix Poetry | 20 | 07-20-2011 03:24 AM |
*CongratzZ "H.Z" 4 "7000" PoSts* | ~*Gillanii | Birthday & Other Wishes | 41 | 07-20-2011 02:01 AM |
**i love u in ""different languages""** | **heer4u** | Fun | 9 | 03-02-2009 02:13 AM |