Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
مہ جبینوں کی اداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-13-2021, 04:40 PM
مہ جبینوں کی اداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں مہ جبینوں کی اداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں اس کا مطلب ہے بلاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں باب تاثیر سے ناکام پلٹ آئی ہے اس لئے اپنی دعاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ جھکنے کا سوال آیا تھا میں زمانے کی اناؤں سے الجھ بیٹھا ہوں جو مسافر کے لئے باعث تسکین نہیں ایسے اشجار کی چھاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں جو غریبوں کا دیا پھونک کے تھم جاتی ہے ایسی کم ظرف ہواؤں سے الجھ بیٹھا ہوں اب تری گود کے پالوں میں بھی احساس نہیں بس یہی سوچ کے گاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں عرش والے مری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں اپنے قاتل سے الجھنے کا ارادہ کر کے لوگ کہتے ہیں خلاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں ایک کم ظرف کی بے ربط جفا کی خاطر شہر والوں کی وفاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں تیری دستار سے کاظمؔ میں الجھ نہ پاتا بس یہی سوچ کے پاؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
الجھ, سے, مہ, کی, ہوں |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دل بھی بُجھا ہو, شام کی پر چھائیاں بھی ہوں | Rania | Urdu Writing Poetry | 7 | 12-16-2013 08:48 AM |
یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 11-03-2013 10:36 PM |
جس کو جانے دیا روکا بھی نہیں الفت میں | life | Mohabbat shayari | 4 | 10-10-2012 07:09 PM |
یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-15-2012 01:28 AM |
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوں | Captain | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 01-09-2010 02:39 AM |