Jokes !!!!Share UR Jokes Here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
تھوڑا سا مسکرائیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-06-2016, 03:36 PM
تھوڑا سا مسکرائیے. . ایک شخص تها جو ہر بات پر اپنی بیوی کی پٹائی کرتا تها..ایک رات گرمیوں کے موسم میں دونوں میاں بیوی مکان کی چهت پر اپنی اپنی چارپائی پر لیٹے ہوئے بڑے خوشگوار موڈ میں باتیں کر رہے تهے...میاں نے اپنی بیوی سے پوچها: "بیگم! یہ جو میری چارپائی کے ٹهیک اوپر ستاروں کی ایک سڑک سی بنی ہوئی ہے یہ کیا ہے؟" وہ بیچاری دیہات کی سیدهی سادهی عورت تهی..اس نے کہا: "میرے سرتاج! مجهے زیادہ معلومات تو نہیں ہے....میں بچپن میں سنا کرتی تهی کہ یہاں سے فرشتوں کے گهوڑے گزرتے ہیں...گویا یہ ان کے آنے جانے کا راستہ ہے." میاں صاحب نے آئو دیکها نہ تائو دیکها، جوتا اٹهایا اور بیوی کی پٹائی شروع کر دی....بیوی نے روتے ہوئے پوچها: "مجهے میرا قصور تو بتائو؟ تم نے بلاوجہ میری پٹائی شروع کر دی." میاں نے جواب دیا: "بدبخت! تو نے میری چارپائی یہاں اس لیے ڈالی ہے تاکہ گهوڑوں کی لید مجھ پر گرے.
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: تھوڑا سا مسکرائیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-08-2016, 12:37 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: تھوڑا سا مسکرائیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-13-2016, 03:18 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: تھوڑا سا مسکرائیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-05-2017, 05:54 AM
|
Bookmarks |
Tags |
سا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سیڑھیاں اُترنے اور چڑھنے سے صحت کا معیار ب | ROSE | Health & Care | 5 | 06-02-2013 11:44 PM |
سائے سا مجھ کو راس تھا وہ بھی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 11-20-2011 09:51 AM |
اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 10-30-2011 06:53 PM |
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 09-04-2011 05:47 PM |
و کُڑئ امیران دی،ابا تیرا اے سیاست دا | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-28-2011 11:46 AM |