Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا: اشرف غنی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-15-2014, 02:19 PM
اسلام آباد (کاروان ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ افغانستان اور پاکستان دہشت گردی اور شدت پسندی کے چیلنج سے مل کر نمٹیں گے۔ پاکستان اپنے پڑوسی ممالک سے بہتر تعلقات اور افغانستان میں مذاکرات کا حامی ہے۔ جبکہ افغان صدر نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا۔ افغان صدر اشرف غنی وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو وزیر اعظم نواز شریف نے خود ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں سلامی اور گارڈ آف آنر پیش بھی کیا گیا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اشرف غنی کا تعارف کابینہ میں شریک وزرا اور دیگر اعلٰی حکام سے تعارف کرایا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے سربراہان کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں دہشتگردی کے خاتمے سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے اموراور دوطرفہ تعلقات پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ون آن ملاقات کے بعد پاکستان اورافغانستان میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے مشیر خارجہ سرتاج عزیز، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، چوہدری نثار، اسحاق ڈار، احسن اقبال اور خرم دستگیر نے شرکت کی۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا: اشرف غنی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-25-2014, 01:29 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا: اشرف غنی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-26-2014, 10:45 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا: اشرف غنی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2015, 10:55 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ماضی بھلا کر آگے بڑھنا ہو گا: اشرف غنی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-14-2017, 11:23 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آگے, اشرف, بھلا, غنی, ماضی, کر, گا, ہو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میں شراب پینے لگتا، وہ آ کر شراب گرا دیتی | PRINCE SHAAN | True Story | 2 | 05-02-2014 09:45 AM |
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آکے ٹل گئی | Rania | Urdu Writing Poetry | 6 | 11-30-2013 09:39 AM |
گھر کے باہر کھلی فضا میں سانس لینا صحت بخش | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف | ROSE | Quran | 6 | 01-25-2012 03:48 AM |
لکھا تھا مرے بھاگ ميں يہ شخص نگوڑا | ROSE | Funny Poetry | 4 | 08-24-2011 04:26 PM |