True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
** خوبصورت واقعہ ** -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-16-2014, 09:21 AM
** خوبصورت واقعہ ** طالب دعا
ایک جہاز مغربی ملک کی طرف محو پرواز تھا۔ اس میں ایک پڑھا لکھا مسلمان سفر کر رہا تھا۔ ائیر ہوسٹس نے اس کو شراب پیش کی۔ اس نے شراب پینے سے انکار کر دیا۔ ائیر ہوسٹس نے اپنے سپروائیزر کو مطلع کیا۔ سپروائیزر نے پوچھا کیا ہماری خدمتگاری میں کوئی کسر رہ گئی ہے۔ ویسے بھی یہ شراب مہمانداری کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔ مسافر نے اسے بڑی تمیز سے بتایا کہ وہ مسلمان ہے اور شراب نہیں پیتا۔ سپروائیزر اس کے باوجود اصرار کرتا رہا کہ وہ شراب ضرور نوش کر لے۔ سپروائیزر کے مسلسل اصرار پر مسافر نے کہا ایسا کرو کہ یہ جام پہلے پائلٹ کو دو۔ سپروائیزر کہنے لگا۔ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ پائلٹ شراب پی کر جہاز اڑائے۔ وہ ڈیوٹی پر ہے۔ اگر وہ ڈیوٹی کے دوران شراب پیئے گا تو اس بات کا سو فیصد امکان ہے کہ جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو جائے گا۔ مسافر نے سپروائیزر کو کہا "میں مسلمان ہوں اور میں اپنے ایمان کو بچانے کے لیے ہر وقت ڈیوٹی پر ہوتا ہوں۔ اور اگر میں شراب پیؤں گا تو اس بات کا سو فیصد امکان ہے کہ میں حادثے کا شکار ہو جاؤں گا اور اپنے ایمان کو تباہ کر بیٹھوں گا۔"
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ** خوبصورت واقعہ ** -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-16-2014, 06:54 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ** خوبصورت واقعہ ** -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-13-2015, 02:39 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ** خوبصورت واقعہ ** -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-17-2017, 03:08 PM
|
Bookmarks |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ًً~ وہ جو اسکی صبحِ عروج تھی وہ میرا وقتِ زوا& | Shaam | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-05-2012 01:49 AM |
سورہ واقعہ کی خصوصی فضیلت | ROSE | Quran | 4 | 07-04-2012 03:34 PM |
صبر بندگی کا خو بصورت ترین زیور ہے اور رضا و & | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:01 PM |
فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 09-14-2011 08:34 PM |
خواجہ حسن بصری اور غلام کا واقعہ | ROSE | Islamic Issues And Topics | 2 | 07-08-2011 04:17 PM |