Beauty Tips !!! Post New Beauty Tips Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
بالوں کی حفاظت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-20-2014, 11:48 PM
بالوں کی حفاظت
۱:۔ خشک بالوں میں نہانے سے پہلے اگر سرسوں کے تیل کی مالش کرلی جائے اور پھر ایک گھنٹہ بعد سر دھولیا جائے یا پھر رات کو سونے سے پہلے تیل لگالیں تاکہ اچھی طرح تیل جذب ہوجائے۔ پھر صبح اٹھ کر بال دھولیں۔ خشک بالوں میں ہفتہ میں ایک بار انڈے کو پھینٹ کر اچھی طرح بالوں میں لگائیں پھر ایک گھنٹہ بعد کسی اچھے صابن سے سر دھولیں۔ ۲:۔ خشک بالوں کو صابن کی بجائے سرسوں کی کٹی ہوئی کَھل بھگو کر چھان لیں اور پھر اس سے بال دھوئیں تو بال ملائم ہو جائیں گے۔ سر دھونے سے آدھا گھنٹہ پہلے دہی اچھی طرح بالوں کو لگا کر پھر سردھوئیں تو اس سے بھی بال ملائم ہوجائیں گے۔ ۳:۔ خشک بالوں میں ہفتے میں ایک بار سرسوں یا زیتون کے تیل میں لیموں کا رس دو حصے تیل ایک حصہ لیموں کا رس ملاکر اچھی طرح سر کی مالش کریں اور پھر گھنٹہ بھر بعد سر دھولیں۔ بال لمبے کرنے کے لیے:۔ ۱:۔ سرسوں کا خالص تیل ایک پائو لیں اس میں گیندے کے تازہ پھول رات بھر بھگو کر رکھ دیں۔ صبح پھولوں کو اچھی طرح مسل کر تیل چھان لیں۔ سرد دھونے سے ایک گھنٹہ پہلے اس کو اچھی طرح سر پر لگائیں بال لمبے ہوجائیں گے۔ ۲:۔ اگر بالوں کی نوکیں پھٹی ہوئی ہوں اور بال چھوٹے ہوگئے ہوں تو اس کے لیے آدھی پیالی خالص مہندی لے کر پانی میں گھول کر آدھا گھنٹہ کے لیے پڑا رہنے دیں پھر ایک انڈہ اچھی طرح پھینٹ کر اس میں ملالیں اور بالوں میں لگائیں ایک گھنٹہ بعد کسی اچھے سے شیمپو سے سر دھولیں۔ ۳:۔ بالوں کی نوکیں اکثر کاٹتے رہنے سے بھی بال لمبے ہوتے ہیں۔ ۴:۔ بیری کے پتے لے کر انہیں باریک پیس لیں۔ جھاگ نکال کر بیس پچیس منٹ تک سر میں خوب ملیں اور شیمپو کے بغیر ہی سر دھولیں۔ اس سے بھی بال لمبے ہوجائیں گے۔ ۵:۔ آملہ خشک‘ ہڑ خورد‘ ریٹھا اور بیری کے پتے ہم وزن لے کر تھوڑے سے پانی میں ابال لیں پھر اسے ٹھنڈا کرلیں اس سے ہر تیسرے روز بال دھوئیں بال لمبے ہوجائیں گے۔ ۶:۔ مہندی میں شہد اور زیتون کا تیل ملا کر بالوں میں لگانے سے بال گھنے اور چمکدار ہوجاتے ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: بالوں کی حفاظت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-21-2014, 06:24 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: بالوں کی حفاظت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-21-2014, 09:30 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: بالوں کی حفاظت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-21-2014, 11:22 AM
|
(#5)
|
|
||||
Re: بالوں کی حفاظت -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-08-2015, 12:49 AM
|
Bookmarks |
Tags |
کی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مچھلی کا استعمال ، بیماریوں سے تحفظ | ROSE | Health & Care | 4 | 05-31-2013 10:06 PM |
آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال | ROSE | Health & Care | 6 | 05-28-2013 11:37 PM |
انگور کا استعمال بیماریوں سے محفوظ رکھتا ¬ | ROSE | Health & Care | 3 | 05-28-2013 11:28 PM |
~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~ | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 11 | 11-30-2011 12:14 AM |
با لوں کی حفاظت کیسے کی جائے | ROSE | Beauty Tips | 9 | 07-06-2011 12:57 AM |