Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Films K Urdu Subtitile Google Translator Kit Sy Banaein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 09:25 AM
فلموں کے اردو سب ٹائٹلز بنائیں گوگل ٹرانسلیٹر کٹ سے
فلم کے سب ٹائٹلز کی بات کی جائے تو یہ دنیا کی کئی زبانوں میں موجود ہوتے ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ اردو کے حوالے سے ایسا کوئی کام نہیں ہو رہا۔ وکی پیڈیا ویب سائٹ جس پر دنیا جہان کی معلومات کا خزانہ موجود ہے وہاں بھی اردو کا مواد نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسی لیے ہم نے وکی پیڈیا پر لکھنے کے حوالے سے مضمون شائع کیا تھا اور کمپیوٹنگ کے گزشتہ شمارے میں فلموں کے سب ٹائٹلز کو باآسانی اردو ترجمہ کرنے کے حوالے سے بھی مضمون شائع کیا تھا۔ کمپیوٹنگ کے لکھاری عمار ابنِ ضیا نے ایک انگریزی فلم ’’ٹیکن‘‘ کے سب ٹائٹلز کا اردو ترجمہ کیا تھا۔ ان کی کاوش آپ درج ذیل ربط پر دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں : http://www.ibnezia.com/2009/06/taken.html اس بار گوگل نے ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے اس کام کو مزید آسان اور بہتر کر دیا ہے۔ گوگل کی ٹرانسلیٹر کِٹ سے آپ نہ صرف بہتر ترجمہ کر سکتے ہیں بلکہ سب ٹائٹلز کو وہیں مزید تدوین کر کے بہتر بھی بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ چند اچھے سب ٹائٹلز تیار کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو برائے مہربانی انھیں سب ٹائٹلز کی ویب سائٹ جیسے کہ ’’سب سینس‘‘ ہے پر اپ لوڈ کرنا نہ بھولیں۔ subscene.com بہرحال اپ لوڈ کرنے سے پہلے سب ٹائٹلز تیار تو کریں۔ اس کے لیے آپ کو چاہیے ہو گی گوگل ٹرانسلیٹر کٹ، جسے آپ درج ذیل ربط سے اپنے گوگل اکاؤنٹ میں شامل کر سکتے ہیں : https://translate.google.com/toolkit اس کے ذریعے سب ٹائٹلز ترجمہ کرنے کے لیے فائل کا فارمیٹ SRT ہونا چاہیے۔ اگر آپ کے پاس کسی دوسرے فارمیٹ میں سب ٹائٹلز کی فائل ہے تو پہلے اس ویب سائٹ سے جا کر اسے کنورٹ کر لیں : http://subtitleconverter.net ٹول کِٹ میں جا کر ’’اپ لوڈ‘‘ کے بٹن پر کلک کریں، اگلے صفحے پر Add content to translate کے آپشن پر کلک کرتے ہوئے اپنے کمپیوٹر سے سب ٹائٹلز کی فائل منتخب کر لیں۔ نیچے زبان منتخب کریں کہ جس میں ترجمہ کرنا ہے۔ یہاں اردو کا چیک باکس نہیں ہے اس لیے نیچے موجود فیلڈ میں Urdu ٹائپ کریں تو اردو بھی آجائے گی۔ اس کے بعد نیچے موجود Next کے بٹن پر کلک کریں۔ اپ لوڈ کچھ وقت لے گی اور اگلے صفحے پر آپشن دیا جائے گا کہ آپ یہ ترجمہ قیمتاً کروا سکتے ہیں۔ نیچے موجود No, thanks کے بٹن پر کلک کریں کیونکہ ہم نے تو مفت ترجمہ کروانا ہے اگلے صفحے پر سب ٹائٹلز کی فائل موجود ہو گی، اس پر کلک کریں تو سب ٹائٹل آپ کی مطلوبہ زبان اور اصل زبان میں موجود ہوں گے۔ یہاں آپ کو اگر کوئی ترجمہ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا اس پر کلک کر تدوین کرتے جائیں جب سب ٹائٹل اچھے طریقے سے تیار ہو جائیں تو آپ انھیں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں & Agr Jo Movie Dekh Rahe Hon Us Kay English Subtitle Ko Extract Kr K Urdu Ma Convert Krne K Liye Ye Link Dekhein http://www.faasoft.com/articles/extr...-from-mkv.html
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Films K Urdu Subtitile Google Translator Kit Sy Banaein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 05:54 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Films K Urdu Subtitile Google Translator Kit Sy Banaein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-19-2015, 11:42 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Films K Urdu Subtitile Google Translator Kit Sy Banaein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-19-2015, 05:00 PM
|
Bookmarks |
Tags |
banaein, films, google, kit, subtitile, translator, urdu |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Zindagi Ko Aasay Banaein | (‘“*JiĢäR*”’) | Islamic Sms | 0 | 08-18-2014 10:30 AM |
Cliplets Banaein | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 9 | 04-16-2014 11:56 AM |
File Ko Changing Sy Kasy Mehfooz Banaein ? | (‘“*JiĢäR*”’) | Computer and Information Technology | 4 | 03-31-2014 11:55 AM |