Cooking Section !!! Cooking tips and cooking recepies !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-15-2014, 05:27 PM
چکن بریسٹ ایک عدد(پیاز ایک عدد (درمیانی،سلائس میں کٹی ہوئیتیل حسب ضرورتادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ(ٹماٹر دو عدد (باریک کٹے ہوئے (ہری مرچ دو سے تین عدد (کٹی ہوئی(لال مرچ دو کھانے کے چمچ (کٹی ہوئی(زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوانمک حسب ذائقہدہی چار کھانے کے چمچقصوری میتھی تھوڑی سی(ادرک گارنش کے لئے (باریک لمبائی میں کٹا ایک پین میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو ہلکا سنہرا کر لیں۔ پھر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ اب اس میں چکن اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے پکنے دیں۔ جب ٹماٹر نرم ہوجائیں تو اس میں ہری مرچ شامل کردیں۔ پھر اس میں لال مرچ، پسا زیرہ، گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر آنچ ہلکی کرکے دہی شامل کر دیں۔ آنچ تیز کرکے دہی کو اچھی طرح مکس کریں۔ پھر ایک چوتھائی کپ پانی شامل کرکے ڈھانپ کر درمیانی آنچ پر پکنے کے لئے چھوڑ دیں۔ دس سے بارہ منٹ پکانے کے بعد اس میں قصوری میتھی ڈال کر مکس کریں اور واپس ہلکی آنچ پر ڈھانپ کر پکنے دیں۔ کچھ دیر پکنے کے بعد ڈھکن ہٹا کر تھوڑا سا بھون لیں۔ مزیدار بالٹی چکن تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر ادرک سے گارنش کرکے سرو
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2014, 10:06 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 09:19 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-18-2014, 02:50 PM
|
(#5)
|
|
||||
Re: بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-20-2014, 12:49 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-22-2014, 10:00 AM
|
(#7)
|
|
|||
Re: بالٹی چکن مسالے دار -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-26-2014, 02:41 PM
Balti goshat hota he kayi dafah khaya bhi he chicken I think ke suite nahi kerta is tarh se pakane ke liye chiken youN pakaya ja sakta he jaise chicken jilfraizi.....tu her resturant ka apna style hota he pakane kaa nam woh de dete haiN mager dish se insaaf nahi karte jaise chicken qourma mutton qourma ya mutton karahi her koi bana raha he mager qourmay ka asal style dilli walouN ka he aur karhii ka asal style lahori ya peshawari hota he/////////////////////////////////
|
Bookmarks |
Tags |
دار, چکن |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
اصلاح الدین کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ | karwanpak | Sports | 1 | 04-18-2014 11:17 AM |
ایک فرم کے باس کو اچانک چھٹی والے دن اپنے اک | Zafina | Jokes | 6 | 07-15-2013 03:47 PM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
نماز کے بارے میں ارشادات محمد الرسول اللہ | ROSE | Hadees Shareef | 5 | 07-15-2012 09:19 PM |
وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند | -|A|- | Computer and Information Technology | 11 | 01-29-2011 12:55 AM |