MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2014, 12:57 PM
یوفون کی جانب سے پری پیڈ صارفین کے لیے مفت فیس بک سروس
دیگر ٹیلی کام کمپنیوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اب یوفون کی جانب سے تمام پری پیڈ صارفین کے لیے 2G اور 3G نیٹورکس پر فیس بک کے استعمال کو مفت کردیاگیا ہے۔ تو جناب اب چاہے آپ فیس بک کی ویب سائیٹ کھولیں یا موبائل ایپلی کیشن چلائیں، یوفون کی جانب سے اسکے چارجز وصول نہیں کیے جائیں گے۔ آفر کی تفصیلات: یوفون کی فری فیس بک آفر تمام پری پیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ اپنے نمبر پر یہ سروس ایکٹیو کروانے کے لیے *3434# ملائیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ آفر سبسکرائیب کروانے یا روزانہ کسی قسم کے کوئی چارجز لاگو نہیں کیے گئے۔ اہم معلومات: یہاں یہ بات نوٹ کر لیں کہ یوفون کی جانب سے تھری جی یا ٹوجی انٹرنیٹ کے چارجز کو صرف فیس بک استعمال کے لیے ختم کیا گیا ہے۔ یہ بات تو آپ جانتے ہونگے کہ آج کل سمارٹ فونز میں بیک گروانڈ میں کافی ایپلی کیشنز چلتی رہتی ہیں ڈیٹا Sync ہوتا رہتا ہے۔ لہذا پنے بیلنس کی کٹوتی سے بچنے کے لیےپہلے سیٹنگز میں جا کر Background Data کو Resctrict ضرور کر دیں۔ دوسری اہم بات یہ ہےکہ یہ سروس صرف موبائل کے ڈیفالٹ براؤزر اور اینڈرائیڈ و آئی او ایس ایپلی کیشنز پر ہی مفت ہے۔ جبکہ اوپرا منی اور دیگر موبائل ایپلی کیشنز جیسے بلیک بیری اور ونڈوز فون پر معمول کے مطابق چارجز لاگو ہونگے۔ دیگر شرائط و ضوابط: یہ آفر صرف پری پیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے اور اسے صرف ایک بار سبسکرائیب کرنا ہوگا۔ اس آفر کے تحت فیس بک آڈیو اور ویڈیو کال کو معمول کے مطابق چارج کیا جائے گا۔ اگر صارف پہلے سے ہی انٹرنیٹ بنڈل استعمال کررہا ہے تو پہلے اس میں سے انٹرنیٹ استعمال ہونگا۔ اس آفر پر کسی قسم کی ڈیٹا یا سپیڈ لمٹ نہیں لگائی گئی۔ یہ آفر محدود مدت کے لیے دستیاب ہے۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2014, 03:41 PM
Wah good offer
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#3)
|
|
|||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2014, 11:19 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-01-2014, 04:35 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-01-2014, 05:20 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-02-2014, 11:06 AM
|
(#7)
|
|
||||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-02-2014, 06:11 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: Uphone K Janib Sy Free Facebook -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-03-2014, 11:05 AM
|
Bookmarks |
Tags |
facebook, free, janib, uphone |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Wo Aik Janib Sarak Ki | (‘“*JiĢäR*”’) | Image Poetry | 3 | 03-24-2014 11:14 AM |
Free Blackberry Services and EDGE Free for 6 Months by Zong | Morash | Black Berry | 4 | 07-26-2011 02:44 PM |
Facebook Banned - BoyCott Facebook by Ary News | Mr Champ | Share Your Favourite Videos | 6 | 06-02-2011 05:04 PM |