Hadees Shareef !!!!Share Hadeesein here!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اور وہ ظلم ھے”شرک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-29-2014, 08:42 AM
معاذ ابن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ھیں کہ! میں ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے پیچھے گدھے پر سوار تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا اے معاذ (رضی اللہ عنہ) کیا تو جانتا ھے کہ اللہ تعالی کا حق بندوں پر کیا ھے؟ اور بندوں کا حق اللہ پر کیا ھے؟ معاذ (رضی اللہ عنہ) کہتے ھیں میں نے عرض کی اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) بہتر جانتے ھیں! آپ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کا حق بندوں پر یہ ھے کہ بندے فقط اللہ ھی کی عبادت کریں اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کریں! اور بندوں کا حق اللہ پر یہ ھے کہ جو بندہ فقط اللہ ھی کی عبادت کرے اسکے ساتھ کسی قسم کا شرک نہ کرے تو اللہ تعالی اس بندے کو عذاب نہ دے (صحیح مسلم کتاب الایمان) عبادت فقط اللہ ھی کا حق ھے اگر کسی نے یہ حق غیر اللہ کو دیا تو اس نےسب سے بڑے ظلم کا ارتکاب کیا اور وہ ظلم ھے”شرک”!!!
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اور وہ ظلم ھے”شرک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-29-2014, 10:03 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اور وہ ظلم ھے”شرک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-29-2014, 10:31 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اور وہ ظلم ھے”شرک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-29-2014, 02:43 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: اور وہ ظلم ھے”شرک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2014, 05:06 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: اور وہ ظلم ھے”شرک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-30-2014, 05:25 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, ظلم, وہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
شوہر جی اٹھو، گھر سے نکلو شوہر | PRINCE SHAAN | Funny Poetry | 3 | 12-16-2013 03:04 PM |
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا | ROSE | Health & Care | 6 | 06-05-2013 03:04 AM |
اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے ظلم کے عوض (فوراً) | ROSE | Quran | 7 | 06-23-2012 04:56 PM |
پھر مرے شہر سے گزرا ہے وہ بادل کی طرح | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:41 PM |
لاہور اور نوشہرہ میں دھماکے، نو ہلاک | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 3 | 06-16-2009 09:52 PM |