MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Islam
»
Quran
»
مسجد الحرام میں داخل نہ ہونے دیا
Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!!
|
|
|
Posts: 54
Country:
Join Date: Oct 2013
Gender:
|
|
مکہ میں رہنے والے ایک شخص نے واقعہ بیان کیا ہے کہ ہمارے ہاں ایک شخص کا انتقال ہوگیا ۔ گھر والے غسل دینے کے بعد جنازہ لے کر مسجد الحرام میں آرہے تھے تاکہ اسکا جنازہ ادا کیا جائے لیکن جیسے ہی وہ حدود حرم میں داخل ہونے لگے فوراً کسی غیر مرئی طاقت نے جنازے کو روک دیا۔ انہوں نے بڑی کوشش کی لیکن جنازہ حدود میں داخل ہی نہیں ہو سکا۔ اسے پھر دوسرے راستے سے داخل کرنے کی کوشش کی لیکن جب بھی حدود حرم آتی جنازہ فوراً جامد ہو جاتا اور رک جاتا۔ آخر مجبور ہو کر واپس لے آئے۔ چنانچہ کسی دوسری جگہ اس کا جنازہ پڑھا کر اسے دفن کردیا گیا بعد میں تحقیق پر معلوم ہوا کہ اس کی وجہ یہ تھی کہ یہ شخص باوجود مکہ مکرمہ میں رہتے ہوئے کبھی مسجد حرام میں داخل نہیں ہوا تھا اور نہ کبھی بیت اللہ کی زیارت کی اسی لیے اللہ نے مرنے کے بعد بھی اسے مسجد الحرام میں داخل نہ ہونے دیا
|
|
|
Posts: 12,370
Country:
Star Sign:
Join Date: Aug 2008
Location: Karachi
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
|
|
|
Posts: 26,438
Country:
Join Date: Oct 2012
Gender:
|
|
|