Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#2)
|
|
|||
Re: سرشاری -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-13-2012, 01:11 AM
بےنگِاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پَرچے کو بے خیال ہاتھوں سے اَن بُنے سے لفظوں پَر اُنگلیاں گھُماتے ہیں یا سوالنامے کو دیکھتے ہی جاتےہیں ہر طرف کَن اَنکھیوں سے بچ بَچا کے تَکتے ہیں دُوسروں کے پَرچوں کو رَہنما سمجھتے ہیں شاید اِس طرح کوئی راستہ ہی مِل جائے بےنِشاں خوابوں کا کچھ پَتا ہی مِل جائے مجُھ کو دیکھتے ہیں تو یُوں جواب کاپی پَر ہاشیے لگاتے ہیں دائرے بناتے ہیں جیسے اِنکو پَرچے کے سب جواب آتے ہیں اِس طرح کے مَنظر میں اِمتہان گاھوں میں دیکھتا ہی رہتا تھا نقَل کرنے والوں کے نِت نئے طریقوں سے آپ لطُف لیتا تھا! دوستوں سے کہتا تھا کِس طَرف سے جانے یہ! آج دِل کے آنگن میں ایک سوال آیا ہے سینکڑوں سوالوں سا ایک سوال لایا ہے وقت کِی عدالت میں زندگی کِی صُورت میں یہ جو تیرے ہاتھوں میں ایک سوالنامہ ہے کِس نے یہ بنایا ہے کِس لیے بنایا ہے کچُھ سمجھ میں آیا ہے زِندگی کے پَرچے کے سب سوال لازِم ہیں..سب سوال مشکِل ہیں بے نِگاہ آنکھوں سے دیکھتا ھُوں پَرچے کو بے خیال ہاتھوں سے اَن بُنے سے لفظوں پَر اُنگلیاں گُھماتا ھُوں ہاشِیے لگاتا ھُوں دائرے بناتا ھُوں یا سوالنامے کو دیکھتا ہی جاتا ھُوں
|
(#3)
|
|
|||
Re: سرشاری -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 12:46 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: سرشاری -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-17-2012, 09:14 PM
|
Bookmarks |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~ آشنا کوئی سرِ شہرِ ستمگر نہ ملا ~ احمد فراز | Shaam | Great Urdu Poets&Poetry | 10 | 09-26-2012 10:09 PM |
اسلامی طرز معاشرت اور انسانی زندگی پر اس ک | life | Islamic Issues And Topics | 10 | 08-13-2012 02:19 AM |
غزل میرے درد آشنا ، اے مرے چارہ گر، شعر کیسے | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 02-09-2012 07:13 PM |
قدیم شہر روم کی 2763 سالگرہ اور اس کی تاریخ | ~ Sanam Khan ~ | Pics And Images | 11 | 12-09-2011 10:53 AM |
امریکی سفیر کی مزار شریف حاضری لاہور | -|A|- | Pics And Images | 3 | 12-02-2011 05:34 PM |