Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#21)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-08-2011, 03:46 AM
|
Sponsored Links |
|
(#22)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-08-2011, 03:46 AM
|
(#23)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-09-2011, 03:05 PM
ایک لانگ ڈسٹنس کال تمہارا خط مجھ کو مل گیا ہے ابھی پڑھا ہے مجھے تو بس اتنا پوچھنا ہے اُداس کیوں ہو؟ اُداس کیوں ہو؟ میں پوچھتی ہوں اُداس کیوں ہو؟ تمہاری آواز اتنی مدھم ہے ایسے لگتا ہے جیسے اپنے ہی کان میں کوئی بات کہہ کر سمجھ رہے ہو کہ بات مجھ تک پہنچ گئی ہے تمہاری آواز راستوں کی مسافتوں میں بھٹک رہی ہے
|
(#24)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-09-2011, 03:08 PM
اس کتاب میں جگہ جگہ گرد کے پاؤں کے نشانات ہیں سسکیوں نے اس کا منہ نوچا ہے چیخوں نے اس کے گھر پر قبضہ کیا یہ کتاب تھکن نے نہیں لکھی پیڑوں نے مُٹھی بھر سایہ دیا سمندر نے دریا بھر روشنائی دی ستاروں نے پیالہ بھر ٹھنڈک دی سورج نے ذرّہ بھر آگ دی مٹی نے دامن بھر درد دیا تتلیوں نے چندہ کر کے کچھ رنگ دیا دن نے اپنے ہاتھ کی لکیریں دیں رات نے کٹورہ بھر بے خوابی دی پاگل پن نے اپنی تمام جمع پونجی لگا کر اسے شائع کر دیا اس کے پورے بدن پر نیل پڑے ہوئے ہیں دیکھو اسے ذرا احتیاط سے پڑھنا
|
(#25)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-09-2011, 03:11 PM
میرا کل، میرا ماضی ہے اس ماضی کی کچھ یادیں ہیں اس ماضی کی تحریریں ہیں اور ڈھیر سی تصویریں ہیں یہ ماضی مجھے جینے نہیں دیتا کچھ آگے چلنے نہیں دیتا اسی لئے میں سوچتا ہوں کیوں نہ ان یادوں کا آج ڈھیر لگا کر تحریریں، تصوریں جلا کر اور ان کی پھر راکھ بنا کر کھڑکی کھول کے، تیز ہوا میں راکھ یہ آج، اُڑا دیتا ہوں دل سے تجھے بُھلا دیتا ہوں
|
(#26)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-09-2011, 03:15 PM
میری سنگت میں مت بیٹھو میری سنگت میں مت بیٹھو میں تنہائی پہنتا ہوں اُداسی کے اُجاڑ آنگن میں چُنتا ہوں میں اپنی ذات میں اُجڑے ہوئے گاؤں کا میلہ ہوں میرے یارو! تمہارے ساتھ رہ کر بھی، اکیلا ہوں میری سنگت میں مت بیٹھو تمہیں تو خود سنورنا ہے تمہاری خواہشوں کے بام و در پہ روشنی کے پھول کھِلنا ہیں تمہیں لکھنا ہے، اپنی سانس کی گرمی سے نیندوں کا سفر نامہ میری سنگت میں مت بیٹھو کہ میں پتھر کا محبص ہوں کہ میں محرومیوں کے شہر کا باسی میری قسمت اُداسی، کم لِباسی، ناشناسی ہے میری سنگت میں مت بیٹھو مجھے ملنے سے کتراؤ خود اپنے دل کو سمجھاؤ میرے نزدیک مت آؤ میرے دل میں اندھیرا ہے اندھیرا صرف میرا ہے
|
(#27)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-09-2011, 03:16 PM
اس سے پہلے کہ اُداسی کا سفر ہو دائم سانس ہوجائے جدائی کی ہوا سے نیلا جسم کے چاند کو لگ جائے گہن لمحوں کا دھوپ کی بارشیں کھا جائیں بدن سایے کا خواب کے عکس میں آجائے دُھواں حسرت کا خامشی روح کے ہر تار کو مُردہ کردے تیری مجبور نظر وقت کے سناٹے میں ڈھونڈ لے اپنی محبت کے مقدر کی صلیب آ کسی روز بہاروں کی برہنہ رُت میں غم کی تصویر کو رنگوں کا کنارا دے دیں
|
(#28)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-09-2011, 03:17 PM
اپنی ہتھیلی پر بیتا ہر لمحہ آنکھوں میں ہر زخمی موسم چہرے پر محرومی کے سب صحرا لے کر آنا جھریوں میں بے وارث لمحوں کی قبریںہوں پلکوں کے ہینگر پر اپنی رسوائی کا بوجھ اور ہونٹوں پر ٹوٹی چاہت کی تصویرکی پپڑی گزرے دنوں کی زرد نشانی لے کر آنا پیاسے سفر کی تنہا راتیں درد لٹاتی تیز ہوائیں سوچ کے پھول جلاتی دھوپ صدائیں خوابوں جیسے لوگوں کے بے سمت دلاسے سب کچھ لے کر آنا میرے کمرے میں جب آنا مجھ کو ساری رات جگانا
|
(#29)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-12-2011, 09:00 AM
|
(#30)
|
|
|||
Re: Konse dukh ki baat karain. -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-14-2011, 08:10 PM
|
Bookmarks |
Tags |
baat, dukh, karain, konse |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
aurtain izhar zeenat na karain | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:56 PM |
Wo konse 5 Jandar hain jo | ROSE | Quran | 5 | 07-04-2012 03:53 PM |
Chahenge Tumhe . . .bas tumhare baat karain gaay..... | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Share Your Favourite Videos | 3 | 05-26-2011 10:40 PM |
Wo konse 5 Jandar hain jo | ROSE | Islamic Issues And Topics | 1 | 05-20-2011 06:58 AM |
Dukh Ki Baat | dur-e-shahwar | Miscellaneous/Mix Poetry | 7 | 08-04-2009 09:58 PM |