 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
میری تحریر میں میری نظم کاعنواں کھو گیا
ہے ابن ِ آدم تو بہت مگرانساں کھو گیا
چینخ کر آوازیں جگا رہی تھی یہ کس کاضمیر
اپنے اعمال کا ہم ہی سے ساماں کھو گیا
اے بشر کیوں پریشان ہے فناء کی تاب میں
نام مسلم تو رہ گیا مگر مسلماں کھو گیا
کیوں حسد کو سمیٹ کر قبر بنا لی گناہوں کی
اس کوچہء فانی کہ لئے کیا جنت کا ارماں کھو گیا؟
تھی عبادت میں کشش تو سجدے بھی بولتے تھے
آج تیری پیشانی سے اُس کا بھی نشاں کھو گیا
میری تحریر میں میری نظم کا عنواں کھو گیا
ہے ابن ِ آدم تو بہت مگرانساں کھو گیا
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|