MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتاز
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتازہ رکھیں: تحقیق
طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق سبزیاں، پھل اور مچھلی کھانے سے جلد کو صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔
گردو پیش کا ماحول، آب وہوا اور عمر انسانی جلد پر اثر ڈالتی ہے۔ جلد خراب یا کمزور ہونے انسان کا ظاہری رنگ روپ ہی متاثر نہیں ہوتا بلکہ کئی بیماریوں کے حملے کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ متوازن خوراک کے ذریعے ہم اپنی جلد کو صحت مند رکھ سکتے ہیں۔ سبزیاں، پھل، گوشت اور مچھلی کھانے سے انسانی جلد پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے۔ پھلوں اور سبزیوں میں قدرتی طورپر ایسے کئی اجزا موجود ہوتے ہیں جو ہماری جلد کوجھریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 12:08 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.