MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
بھنی ہوئی مونگ پھلی ،صحت کےلئے نقصان
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
لندن(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے پہلی دفعہ اس بات کا سراغ لگا لیا ہے کہ بھنی ہوئی مونگ پھلی الرجی کا باعث بنتی ہے جبکہ مونگ پھلی سمیت دیگر خشک میوہ جات اور گیری دار میوہ جات کو کچے یا ابال کر استعمال کرنے سے الرجی سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔یہ تحقیق یونیورسٹی آف آکسفورڈ کے ماہرین نے کی اور اسے سائنسی جریدے جرنل آف الرجی اینڈ کلینیکل امیونالوجی میں شائع کیا گیا ہے۔تحقیق سے معلوم ہوا کہ مونگ پھلی کو بھوننے کیلئے بہت زیادہ درجہ حرارت درکار ہوتا ہے ۔جس کی وجہ سے مونگ پھلی کی کیمیائی خصوصیات تبدیل ہو جاتی ہیں اور جسم کا مدافعتی نظام شدید رد عمل کا اظہار کرتا ہے۔مغربی ممالک میں مشرق بعید کی نسبت الرجی کا زیادہ پایا جانا بھی اس بات کا ثبوت ہے کیونکہ مشرق بعید میں ممالک کے گری دار اور خشک میوہ جات کو عام طور پر کچا یا ابال کر استعمال کیا جاتا ہے۔ سائنسدانوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ چند سالوں کے دوران ایسی بھنی ہوئی مونگ پھلی پیدا کر لی جائے گی جو الرجی پیدا نہ کرے۔
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 05:08 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.