Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
پرابلم اسٹیپ ریکارڈر
بعض اوقات آپ نے کسی پروگرام کے ایرر سے اگر کسی کو آگاہ کرنا ہو تو اسے اسکرین شاٹ وغیرہ بنا کر بھیجتے ہیں۔ لیکن ونڈوز 7 میں خصوصی طور پر ایک بہترین ٹول اسی کام کے لیے شامل کیا گیا ہے، جو ’’پرابلم اسٹیپ ریکارڈر‘‘ کہلاتا ہے۔ یہ چھوٹا سا ٹول آپ کو سہولت دیتا ہے کہ آپ جو کام کر رہے ہوں اس کے اسکرین شاٹ کی سیریز بناتے رہیں۔ اس طرح بار بار اسکرین شاٹس لے کر محفوظ نہیں کرنے پڑتے۔ بالکل آپ کے کہیں بھی کلک کرتے ہی اس کا اسکرین شاٹ خود بخود لے لیا جائے گا۔ یہ آپ کے کی بورڈ اور ماؤس پر نظر رکھتا ہے اور آپ کے کمنٹس کے ساتھ ریکارڈنگ کرتا ہے۔ کام مکمل ہونے کے بعد آپ جب اسے اسٹاپ کریں گے تو یہ مکمل رپورٹ ایک زِپ فائل کی صورت میں محفوظ کر دیتا ہے جس میں ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ میں ایک سلائیڈ شومیں تمام تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔ اس مفید ٹول کو چلانے کے لیے رن میں psr.exe لکھ کر اینٹر پریس کریں یا کنٹرول پینل سے to reproduce a problem Record steps کے نام سے دیکھ سکتے ہیں۔ ![]() ایڈ کمنٹ پر کلک کر کے آپ تبصرہ شامل کر سکتے ہیں۔ جبکہ ریکارڈنگ کو پاز اور اسٹاپ کرنے کے بٹنز بھی سامنے ہی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ سائیڈ میں ٹائم بھی دکھایا جا رہا ہوتا ہے۔ http://windows.microsoft.com/en-us/w...steps-recorder
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ ![]() ![]() ![]() ![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
problem, recorder, steps |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Pak Mouse Recorder 2013 | Sab_ke_jan_armaan | Computer and Information Technology | 1 | 03-28-2014 04:45 AM |
No problem - no problem latest hindi movie song | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Share Your Favourite Videos | 4 | 12-15-2010 02:26 PM |