Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ڈھاکہ (کاروان ڈیسک) ورلڈ ٹی 20 کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے جہاں ایونٹ کے سب سے بڑے میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ دنیائے کرکٹ کے تمام شائقین کی نگاہیں اس ٹاکرے پر مرکوز ہیں۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں اب تک 5 مرتبہ ٹی20 انٹرنیشنلز میں آمنے سامنے آئی ہیں۔بھارت نے 3 اور پاکستان نے صرف 1 میچ جیتا ہے۔حالیہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پاکستان فیورٹ ہے۔ پاک بھارت میچ کے لئے کرکٹ دیوانوں میں جوش انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ سابق مایہ ناز بیٹسمین جاوید میانداد کہتے ہیں کہ میچ میں کوئی جیتے کوئی ہارے سب کو میچ کا مزہ لینا چاہئے۔ ہار کے بعد ہار کو بھول جانا چاہئے۔ وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ذوالفقار بابر کی جگہ ایک اور فاسٹ بولر کھلایا جائے۔ شعیب اختر کہتے ہیں کہ بیٹسمین چل گئے تو پاکستان کی جیت یقینی ہے
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
آج, بڑا, سب, سے, میچ, ورلڈ, ٹی, کا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سبز چائے پینے والے افراد ، بڑھاپے میں چست | ROSE | Health & Care | 4 | 05-31-2013 09:27 PM |
خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا | life | Patriotic Poetry | 5 | 12-12-2012 08:37 AM |
~[ وہ عِشق جو ہم سے رُوٹھ گیا، اب اس کا حال بتا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 12-04-2011 07:25 PM |
اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 10-30-2011 06:53 PM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |