MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
ایک دن ایک امیر باپ اپنی بیٹی کو
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
ایک دن ایک امیر باپ اپنی بیٹی کو ایک گاؤں لے کر گیا کہ اسے دکھا سکے کہ غریب لوگ کیسے ہوتے ہیں- انہوں نے ایک غریب خاندان کے ساتھ ان کے گھر اور کھیتوں میں وقت گزارا-
واپسی پر باپ نے بیٹی سے پوچھا کہ تم نے دیکھا کہ غریب لوگ کیسے گزر بسر کرتے ہیں؟ تم سے اس سے کیا سبق سیکھا؟
بیٹی نے جواب دیا: "ہمارے گھر میں تالاب ہے، ان کے پاس دریا ہے- ہمارے گھر میں رات کو برقی قمقمے جگمگاتے ہیں، ان کے پاس ستارے ہیں- ہم خوراک خریدتے ہیں، وہ خود اگاتے ہیں- ہماری حفاظت کے لیے گھر کی لمبی لمبی دیواریں ہیں، ان کی حفاظت کے لیے ان کے دوست ہیں- ہمارے پاس انسائیکلوپیڈیا ہے، اس کے پاس قرآن ہے- ڈیڈی آپ کا بہت شکریہ یہ دکھانے کے لیے کہ ہم کتنے غریب ہیں-"
نتیجہ: صرف دولت ہی انسان کو امیر نہیں بناتی، بلکہ سادگی اور الله پر یقین آپ کو امیر بناتا ہے ایک گاؤں لے کر گیا کہ اسے دکھا سکے کہ غریب لوگ کیسے ہوتے ہیں- انہوں نے ایک غریب خاندان کے ساتھ ان کے گھر اور کھیتوں میں وقت گزارا-
واپسی پر باپ نے بیٹی سے پوچھا کہ تم نے دیکھا کہ غریب لوگ کیسے گزر بسر کرتے ہیں؟ تم سے اس سے کیا سبق سیکھا؟
بیٹی نے جواب دیا: "ہمارے گھر میں تالاب ہے، ان کے پاس دریا ہے- ہمارے گھر میں رات کو برقی قمقمے جگمگاتے ہیں، ان کے پاس ستارے ہیں- ہم خوراک خریدتے ہیں، وہ خود اگاتے ہیں- ہماری حفاظت کے لیے گھر کی لمبی لمبی دیواریں ہیں، ان کی حفاظت کے لیے ان کے دوست ہیں- ہمارے پاس انسائیکلوپیڈیا ہے، اس کے پاس قرآن ہے- ڈیڈی آپ کا بہت شکریہ یہ دکھانے کے لیے کہ ہم کتنے غریب ہیں-"
نتیجہ: صرف دولت ہی انسان کو امیر نہیں بناتی، بلکہ سادگی اور الله پر یقین آپ کو امیر بناتا ہے

|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 10:56 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.