 |
|
|
Posts: 11,221
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2011
Gender:
|
|
سردار جی بس میں سفر کر رہے تھے ۔ اچانک ایک آدمی کی نظر ان پر پڑی اس نے آؤ دیکھا نا تاؤ ، سردار جی کو پیٹنا شروع کر دیا اور ساتھ ساتھ کہنے لگا ۔
تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ،
تو مینوں برباد کر دیتا، بلونت سنگھ،
لوگوں نے بڑی مشکل سے بیچ بچاو کرایا ، لیکن بس ابھی کچھ دور ہی گئی تھی کہ پھر سارا سین شروع ہوگیا ۔
جب تیسری بار یہی ہوا ، تو لوگ بڑے پریشان ہوئے ان میں سے کسی نے پوچھا " سردار جی وہ بندہ بار بار آپ کو مار رہا ہے ، آپ اُسے جواب کیوں نہیں دیتے"
سردار جی نے معصومیت سے جواب دیا ۔
" یار میں کونسا بلونت سنگھ ہوں
|