 |
|
|
Posts: 10,892
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2011
Location: où m en direct
Gender:
|
|
ڈیڈی انٹرنیٹ لگا دیں
میل دوستوں کا، مجھے آیا
۔ کب لگے گا اتنا بتا دیں
ھوم ورک پورا ھوتا نہیں،
رات کو میں سوتا نہیں،
جب موڈ ہو پڑھائی کا،
ھوم ورک کوئی ہوتا نہیں۔
نیٹ بہی ہے کمال چیز
بس آتی ہو اگر چلانی کیز،
ویسے تو بہت ہے کام اس کے،
پر چیٹنگ پہ لگتا نہیں فیس۔
آپ کہتے ہو میں شور مچائوں گا،
ٹرائے کرو میں ناراض نا کر پائوں گا،
میں God پرامس کرتا ہوں،
نیٹ آپ کے سنڈے کے باد لگائوں گا۔
ہوتے ہیں ، سہلی نہیں میری، ہاں دوست ہی
وہ سارے کہ سارے اسکول میں ہی سوتے ہیں،
رات تو گزرتی ہی نیٹ پر ٹائپنگ کرتے،
صبح بہی چیٹ روم میں ہی ہوتی ہیں۔
لڑکیاں بہی کمال ہوتی ہیں،
گھر پہ اپنی مثال ہوتی ہیں،
سارا کام ختم کرکے،
دس بجے ساڈے نال ہوتی ہیں۔
اب تو مجھے انٹرنیت لگادیں،
میری بہی موج کرادیں،
ھوں میں بہی ڈوھنڈتا cyber بہو
آپ بس نکاح ڈات کام کرادیں۔
LOve all Trust a few Do wrong to
None
|