 |
|
|
Posts: 28,336
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2012
Location: Maa ki duaon mey
Gender:
|
|
گوجرانوالہ (این این آئی) سنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے کہا ہے کہ سنوکر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے بڑ ے شہروں میں اکیڈمیاں بنانے کی خواہش ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سنوکر آرٹ کلب اینڈ اکیڈمی میں منعقدہ ڈویژنل سنوکر چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ محمد آصف نے کہا کہ ایسی اکیڈمیوں میں نوجوان کھلاڑیوں کو سیکھنے کے مواقع ملیںگے اور وہ ملک کا نام روشن کر سکیںگے۔ چمپئن شپ میں سیالکوٹ‘ گجرات‘ ڈسکہ‘ منڈی بہاﺅالدین اور دیگر شہروں سے کھلاڑیوں نے شرکت کی آخر میں نمایاں کارکردگی کے حامل کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔
Be Positive... Everything Gonna be Alright
 
|