Islamic Images And Miracle Pics !!!!Share Islamic Images And Miracle Pics!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
خانہ کعبہ کا نقشہ مبارک -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-07-2012, 08:12 PM
خانہ کعبہ میں ہجر اسود مشرق کی سمت ہے۔ خانہ کعبہ کا طواف ہجراسود سے شروع ہوتا ہے۔ خانہ کعبہ کی تعمیر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام نے مل کر کی۔ خانہ کعبہ کی بلندی 54 فٹ 8 انچ ہے۔ خانہ کعبہ کو تعمیر ہوئے تقریباً 4 ہزار سال کا عرصہ ہو گیا ہے۔ خانہ کعبہ پانچ پہاڑوں کے پتھروں سے تعمیر کیا گیا۔ خانہ کعبہ کی چھت میں کل 80 قندیلیں ہیں ۔ خانہ کعبہ کے غلاف کی لمبائی 54 میٹر ہے۔ اس کو ہر سال تبدیل کیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کے غلاف میں ایک( من) چالیس کلو گرام سے زیادہ سونے کی تاروں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کا غلاف پورے ایک سال میں تیار کیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کو کھولا نہیں جاتا،اس نئے غلاف کو پرانے غلاف پر چڑھا دیا جاتا ہے پھر جدید مشینوں سے پرانے غلاف کو کاٹ دیا جاتا ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر سیدھا اللہ کا عرش ہے۔ ♥ سبحان الله ♥ اے اللہ تیرا لا تعداد شکر ہے کہ تو نے ہمیں اپنے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت میں پیدا کیا
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
خانہ, نقشہ, کا, کعبہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
جب مخلوق کے شر کا اندیشہ ہو | ROSE | Dua and Duain | 3 | 08-01-2012 05:17 AM |
مجھ سا جہان میں نادان بھی نہ ہو کر کے جو عشق ک | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 11-26-2011 02:12 PM |
شادی کے بعد حسن کا نکھار ختم ہو گیا | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:29 PM |
جب مخلوق کے شر کا اندیشہ ہو | ROSE | Islamic Issues And Topics | 0 | 07-23-2011 06:40 PM |