~ AwaRa ~
|
|
Posts: 14,419
Country:
Star Sign:
Join Date: Jan 2009
Location: In Hearts
Gender:
|
|
ہم زندگی بھر اس بے وفا زندگی کے لئے کتنی بھاگ دوڑ کرتے ہیں،
جھوٹ بولتے ہیں، دھوکے دیتے ہیں، ایزا دیتے ہیں لیکن ہمارا آخری حاصل یہی موت ہوتی ہے۔
میرا جی چاہا کہ اپنی طرح کے ان سب انسانوں کو جو اس زندگی کی دوڑ میں خود اپنے آپ کو، اپنے رشتوں کو اور جیو اور جینے دو کو اُصولوں کو بھول چکے ہیں، آن سب سے بس ایک ہی سوال پوچھوں
"کیا یہ بے وفا زندگی واقعی اس قابل ہے، جس سے تم نے پیار کیا؟
عبداللہ سے اقتباس۔۔۔

Relationships don't need promises, terms and conditions. It just needs two people....One who can trust.....and.....one who can understand... ♥
Last edited by MAsooM LArKa; 05-31-2012 at 11:07 AM..
|