MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Literature
»
Urdu Literature
»
دعا پر اعتماد ہی نیکی ہ
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
دعا پر اعتماد ہی نیکی ہے. جب ہم تنہائی اور خاموشی میں دعا مانگتے ہیں۔ تو ہم اس یقین کا اعلان کر رہے ہوتے ہیں کہ ہمارا الله تنہائی میں ہمارے پاس ہے۔ اور وہ خاموشی کی زبان بھی سنتا ہے. دعا میں خلوص آنکھوں کو پرنم کر دیتا ہے۔ اور یہی آنسو دعا کی منظوری کی دلیل ہیں. دعا مومن کا سب سے بڑا سہارا ہے. دعا نہ ممکنات کو ممکن بنا دیتی ہے. دعا زمانے بدل دیتی ہے. دعا گردش روزگار کو روک سکتی ہے۔ دعا آنے والی بلاؤں کو ٹال سکتی ہے. دعا میں بڑی قوّت ہے. جب تک سینے میں ایمان ہے۔ دعا پر یقین رہتا ہے. جس کا دعا پر یقین نہیں۔ اس کے سینے میں ایمان نہیں. الله سے دعا کرنی چاہیے کہ وہ ہمیں ہماری دعاؤں کی افادیت سے مایوس نہ ہونے دے.
__________________
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 12:46 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.