|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
کوئی انسان اس وقت تک کسی کی تعریف نہیں کر سکتا جب تک وہ خود بھی اس تعریف کا اہل نہ ہوجائے۔ کسی کی عظمت کا معترف ہونے والا خود بھی ایک عظمت کا حامل ہوتا ہے … اور کسی انسان کی عظمت کا منکردراصل خود کسی تعریف کے قابل نہیں ہوتا۔ جو کسی انسان کا معترف نہیں ہوتا‘ وہ خود معتبر نہیں ہوتا۔
بات تعریف سننے کی نہیں … تعریف کرنے کی ہورہی ہے۔ تعریف کرنے کا مدعا اگر ذاتی مفاد ہے تو یہ خوشامد ہے۔ وہ تعریف جس میں علم اور محبت شامل ِ حال نہ ہو‘ جھوٹ کے زمرے میں آتی ہے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|