Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
زندگی کا سب سے خطرناک موڑ وہ ہوتا ہے جب آپ کے سامنے بند گلی ہو اور آپ پھر بھی طے نہ کر پا رہے ہوں کہ آگے بڑھنا ہے یا واپس مڑنا ہے ؟ اس لمحے آپ کو لگتا ہے کہ پیچھے مڑ کر دیکھا تو کہیں آپ پتھر کے ہی نہ ہو جائیں ؟ اور آگے ۔ ۔ ۔ ؟ رستہ تو آگے بھی نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ اس موڑ پر کھڑے آپ اپنی ہتھیلیوں کو دیکھتے ہیں کہ شاید کوئ نشان منزل مل جاۓ ؟ ۔ ۔ ۔لیکن کہاں ! ہتھیلیوں پر منزلوں کے نشان ملنے کی خواہش کرنا ایسے ہی ہے جیسے چاند کو چھونے کی تمنا کرنا ۔ ۔ ۔ اس موڑ پر خالی ہاتھ آپ ایسے کھڑے رہتے ہیں جیسے کوئ فرشتہ آۓ گا اور آپ کو اٹھا کر کسی نۓ خوبصورت آسان موڑ پر چھوڑ آۓ گا ۔ ۔اور آپ کو آگے یا پیچھے مڑنے کی کشمکش سے نجات مل جاۓ گی ۔ ۔ ۔ لیکن کوئ نہیں آتا ۔ ۔ ۔اسی موڑ پر کھڑے کھڑے صدیاں بیت جاتی ہیں ۔ ۔ لیکن کوئ بھی نہیں آتا ۔ ۔ کوئ بھی نہیں سامنے منزل تھی پیچھے اس کی آواز رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
بچھڑ, تو, جات, جاتا, رکتا, سفر, چلتا |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
چڑھتا ڈھلتا سورج | -|A|- | Pics And Images | 13 | 02-07-2012 06:51 PM |
تیرا کوچہ ، تیری گلیاں، تیرا گھر بھول جاتا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 11-20-2011 09:42 AM |
اداس شامیں، اجاڑ رستے کبھی بلائیں تو لوٹ آ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 10-30-2011 06:53 PM |
جو سمجھو پیار محبت کا اتنا افسانہ ہوتا ہے | ROSE | Mohabbat shayari | 2 | 09-05-2011 03:39 PM |
ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 09-03-2011 06:23 PM |