Islamic Issues And Topics !!! Post Islamic Issues And Topics Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سنت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنسی تحقیق ![]() نماز اور سائنسی تحقیق . پاکستانی ڈاکٹر ڈاکٹر ماجد فزیوتھراپی مین اعلی ڈگری کیلیے یورپ گئے وہاں دیکھا کے نماز کے جیسے ورزشیں سکھائی جا رہی ہیں ورزش کے زریعے بڑے بڑے امراض ختم ہو جاتے ہیں دماغی بیماریاں، اعصابی امراض، نفسیاتی امراض، بے چینی، دکل کے امراض، جوڑوں کے امراض، معدے اور السر کی شکایت، شوگر، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں ان سب سے انان محفوظ ہو جاتا ہے *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ قیام اور سائنسی تحقیق قیام میں نمازی جس حالت میں ہوتا ہے اگر روزانہ 45 منٹ ایسی حالت میں کھاڑا رہے تو دماغ اور اعصاب میں زبردست قوت اور طاقت پیدا ہوتی ہے قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں زیادتی ہوتی ہے *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ . رکوع اور سائنسی تحقیق رکوع کے متعلق سرجنز کا بیان ہے کہ رکوع سے کمر درد کے مریض یا ایسے مریض جن کا حرام مغز میں ورم ہو گیا ہو بہت جلد صحت یاب ہو جاتے ہیں رکوع سے دماغ اور آنکھوں کی طرف دوران کون کے بہاؤ کی وجہ سے دماغ و نگاہ کی کار کردگی مین اضافہ ہوتا ہے *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ . سجدہ اور سائنسی تحقیق نمازی جب سجدہ کرتا ہے تو اسکے دماغ کی شریانوں کی طرف خون زیادہ ہو جاتا ہے جسم کی کسی بیھ پوزیشن میں خون و دماغ کی طرف زیادہ نہیں جاتا صرف سجدے کی حالت میں دماغ اعصاب آنکھوں اور سر کے دیگر حصوں کی طرف خون متوازن ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے دماغ اور نگاہ بہت تیز ہو جاتے ہیں *~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~*~ . سلام پھیرنا اور سائنسی تحقیق سلام پھیرنا:- ڈاکٹر عبدالواحد کی ریسرچ ہے کہ سلام پھیرنے کیلیے نمازی کو سر دائیں بائیں کرنا پڑتا ہے تو ایسا کرنے والا دل کی بیماریوں اور اسکی اندرونی پچیدگیوں سے ہمیشہ بچا رہتا ہے اور بہت کم ان بیماریوں میں مبتلا ہوتا ہے
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اور, سنت |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سنسنی خیز مقابلہ، آسٹریلیا فاتح | -|A|- | Sports | 3 | 01-15-2012 11:42 PM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |
اچھی نہیں نزاکت احساس اس قدر | PRINCE SHAAN | Ashaar's | 9 | 09-20-2011 02:49 PM |
نماز تراویح کیلیۓ مناسب وقت کونسا ہے ؟ | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 2 | 08-07-2011 06:26 PM |
حسن و خوبصورتی کے روحانی اور سائنسی طریقے | ROSE | Beauty Tips | 10 | 07-06-2011 12:45 AM |