Mohabbat shayari !! Share Only Mohabbat shayari Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
اسے بہتا ہوا پانی اچھا لگتا ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-25-2011, 10:34 PM
-~*~ اسے بہتا ہوا پانی اچھا لگتا ہے بس اسی لیے میں بہتے ہوئے پانی میں پھول پھینکتا رہتا ہوں یہ بات اسے اور بھی اچھی لگتی ہے تیرتے ہوئے یہ پھول انجانی منزل کی طرف چلے جاتے ہیں۔۔۔ بالکل ہماری طرح۔۔۔ مگر پانی پر پھولوں کے تیرنے کا منظر بہت اچھا لگتا ہے پانی وقت کی طرح رواں دواں ہے یا وقت پانی کی طرح ہم پھولوں کی طرح ہیں یا پھول ہماری طرح پانی پھولوں کو جلدی بکھرنے نہیں دیتا بالکل وقت کی طرح یہ بھی مرہم ہے اسے بہتا ہوا پانی اچھا لگتا ہے اور مجھے اس میں پھول پھینکنا رواں دواں پانی زندگی ہے اور پھول اس کی خوبصورتی زندگی خوبصورت ہی اچھی لگتی ہے
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اسے, اچھا, بہتا, لگتا, پانی, ہوا, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے احسان | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:35 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا | life | Ghamgheen/Sad shayari | 5 | 07-30-2011 03:40 PM |
عجیب شخص تھا ہر اک سے پیار مانگتا تھا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-05-2010 04:26 AM |