MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
ہ جوگنگ کرنے سے یادداشت بہتر ہو جاتی ہے۔
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
سائنسدانوں کے مطابق ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جوگنگ کرنے سے یادداشت بہتر ہو جاتی ہے۔
کیمبرج یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق جوگنگ سے دماغ کے ہزاروں خلیوں میں بڑھوتری کا عمل شروع ہو جاتا ہے جو کہ یادداشت کے حصے سے جڑے ہوتے ہیں۔ تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے چوہوں کے دو گروہوں کو استعمال کیا۔ ایک گروہ کو رننگ وہیل تک لا محدود رسائی حاصل تھی جبکہ دوسرے پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں۔ چوہوں کو کمپیوٹر کی سکرین کے سامنے رکھا گیا۔ سکرین پر ایک جیسے دو چوکور خانے دکھائے گئے تھے۔ چوہا اگر دائیں طرف والے خانے کو ناک سے چھوتا تو اسے ایک میٹھی گولی انعام کے طور پر ملتی جبکہ بائیں طرف والے خانے کو چھونے سے کچھ بھی حاصل نہ ہوتا، یہ یادداشت کو جانچنے کا ایک طریقہ کار تھا۔ ماہرین کے مطبق وہیل پر دوڑنے والے چوہوں نے عام چوہوں کے نسبت تقریباً دوہرا انعام حاصل کیا۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 09:50 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.