|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
دعائیں
اکثر و بیشتر ہم شکایت کرتے ہیں کہ جی بڑی دعائیں مانگیں تھیں قبول نہیں ہوئیں۔ او جی ہماری تو دعائیں پوری نہیں ہوتی ہیں۔
دعا کا طریقہ بھی ایسے ہی ہے جیے نلکا "گیڑ" کر پانی نکالنے کا ہے، جو ہینڈپمپ یا نلکا چلتا رہے اور بار بار ''گڑتا" رہے، اس میں سے تو بڑی جلدی پانی نکل ٌاتا ہے، لیکن جو ہینڈپمپ سوکھا ہوا ہو اور اس پر "گیڑے" جانے والی کیفیت کبھی نہ گزری ہو تو چاہے اٌپ اس پر کتنا بھی زور لگا لیں، اس میں سے پانی نہیں نکلتا۔ اس لئےدعا کے سلسلے میں اٌپ کو ہر وقت اس کی حد میں داخل رہنے کی ضرورت ہے ک اٌپ ہر وقت دعا مانگتے چلے جائیں، اور مانگیں توجہ کے ساتھ۔
"Zaviya 3
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|