MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Health & Care
»
گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے
Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!!
|
|
|
Posts: 52,341
Country:
Star Sign:
Join Date: Dec 2009
Location: RAWALPINDI
Gender:
|
|
گوشت کا زیادہ استعمال مضر صحت ہے
--------------------------------------------------------------------------------
گوشت خور افراد کے لیے ایک اہم خبر ہے۔ زیادہ گوشت کھانا مضرِ صحت ہے اورکئی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ اور عام افراد کی نسبت ان کا وزن دوگنی رفتار سے بڑھنے لگتا ہے۔ لندن کے امپیریل کالج میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ گوشت کھانے والے افراد ایک دن میں اوسطاآدھا کلو گوشت کھاتے ہیں جس سے وہ روزانہ ساڑھے چار سو کیلوریز حاصل کرتے ہیں۔ گوشت کے استعمال کے اس تناسب کی وجہ سے ان کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہونے لگتا ہے۔ امریکن جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں چار لاکھ افراد کو شامل کیا گیا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ گوشت کے استعمال کو کم سے کم رکھنا چاہیے تا کہ دل کی بیماریوں، بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور دوسری مہلک بیماریوں سے بچا جا سکے
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona**
q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga''
or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''*****
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 03:01 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.