»
Rajab .. رجب المرجب۔
|
|
Posts: 16,666
Country:
Join Date: Sep 2009
Location: Sangar
Gender:
|
|
رجب المرجب۔
رجب المرجب اسلامي قمري سال کا ساتواں منہينہ ہے يہ بڑي برکت اور فضيلت والا مہينہ ہے، اس مہينہ کي فضيلت کے بارے ميں ايک روايت ہے کہ عائشہ صديقي رضي اللہ تعالي عنہ سے مروي ہے کہ حضور نبي کريم عليہ الصوتھ نے ارشاد فرمايا کہ۔
اللہ تعالي چار راتوں ميں خيروبرکت کي بارش کرتا ہے، عيدالضحي کي شب، عيد الفطر کي شب، پندرہ شعبان کي شب اور رجب المرجب کي پہلي شب۔
ايک اور روايت جو کہ حضرت ابي امامہ رضي اللہ تعالي عنہ سے مروي ہے کہ حضور نبي کريم نے فرمايا۔
پانچ راتيں ايسي ہيں کہ جن ميں کوئي دعا رد نہيں جاتي، رجب المرجب کي پہلي شب، پندرہ شعبان کي رات، جمعہ کي شب اور دو راتيں عيدين کي۔
رجب المرجب کے بارے ميں ايک روايت ميں آتا ہے کہ اللہ تعالي نے مہينوں ميں سے چار مہينوں کو زينت بخشي ہے، ذي قعدہ، ذي الحجہ، محرم اور رجب اسي لئيے اللہ تعالي کا فرمان ہے کہ ان ميں سے چار مہينے حرام ہيں، ان ميں سے تين ملےہوئے ہيں، اور ايک تنہا ہے، اور ہے رجب المرجب کا مہينہ۔
ايک حديث پاک میں آتا ہے کہ حضور نبي کريم نے فرمايا کہ باخبر ہو جائو، رجب اللہ تعالي کا مہينہ ہے، جس نے رجب ميں ايک دن ايمان اور ثواب طلب کرنے کي نيت سے روزہ رکھا اس نے اللہ تعالي کي عظيم رضامندي کو اپنے لئے واجب کرليا۔
رجب المرجب کي فضيلت کے بارے ميں ارشاد ہوتا ہے کہ ايک حديث پاک ہے اسي مہينہ ميں اللہ تعالي نے حضرت نوح کو کشتي ميں سوار کرايا، انہوں نے اور ان کے تمام ساتھيوں نے کشتي ميں ہي اسي ايام کا روزہ رکھا اور اللہ تعالي نے ان کو نجات عطا فرمائي اور غرق ہونے سے محفوظ رکھا اور سيلاب کے بعد زمين کو کفر اور معصيت سے پاک کرديا
|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 01:53 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.